ندا اسحاق کی تحاریر
ندا اسحاق
سائیکو تھیراپسٹ ،مصنفہ

خود کو کیسے بدلیں؟-ندااسحاق

کیا آپ اپنی عادتیں، سوچ، طرزِ زندگی کو بدلنا چاہتے ہیں؟؟ یقیناً ہم سب اپنی زندگی میں کچھ نہ کچھ ضرور بدلنا چاہتے ہیں۔ ہم میں سے زیادہ تر کو وہ زندگی/شخصیت چاہیے ہوتی ہے جو ہمارے پاس نہیں ہے،←  مزید پڑھیے

نفرت اور پاکستان/ندا اسحاق

نفرت ایک جذبہ ہے، اور پاکستانی قوم اس جذبہ کو ضرورت سے زیادہ محسوس کرتی ہے دوسرے نظریات، اقلیت، ممالک اور مذاہب کے لیے، تو کیا اس میں پاکستانی قوم کا قصور ہے؟؟ ہرگز نہیں! نفرت فطرت کی طرف سے←  مزید پڑھیے

اولمپکس کی سائنس/ندا اسحاق

ارشد ندیم نے جو مثال قائم کی ہے وہ لاجواب ہے، اب ان کی اس جیت کو جس طرح سے منایا جائے گا، جو اہمیت اور مواقع انہیں ملیں گے اس سے پاکستانی بچوں اور نوجوانوں میں اولمپکس کو لے←  مزید پڑھیے

جذبات مقابلہ منطق/ندا اسحاق

میں اکثر اپنی وڈیوز میں علمِ نجوم وغیرہ کا ذکر کرتی ہوں، مقصد لوگوں کا ردِ عمل جاننا ہوتا ہے کہ وہ کتنا سنجیدہ لیتے ہیں ایسے علوم کو جو ہزاروں سال پرانے ہیں،اور میری وڈیو میں جب میں نے←  مزید پڑھیے

جذبات کا کھیل/ندااسحاق

مجھے کسی نے ایک پوسٹ میں ٹیگ کیا جہاں لکھا تھا کہ سیلف ہیلپ کتابیں اور موٹیویشنل وڈیوز ایک انڈسٹری بن چکی ہے، یہ ایک بزنس ہے، یہ سب پڑھ کر ڈوپامین خارج ہوتا ہے دماغ میں اور یہ کتابیں←  مزید پڑھیے

جنات یا نفسیاتی بیماری؟ -ندا اسحاق

میں نے  جب فلم “بھول بھولیاں” دیکھی تھی تو اس وقت تقریباً ایک ہفتہ تو یوں لگتا تھا کہ “مونجھولیکا” میرے پیچھے ہی کھڑی ہے اور مجھ پر حملہ کردے گی۔ اس وقت سوچا نہیں تھا کہ کبھی اس فلم←  مزید پڑھیے

نظرِ بد کی نفسیات/ندااسحاق

مجھے میرے اسسٹنٹ نے بتایا کہ میڈم آپ کو کسی نے واٹس ایپ پر میسج کرکے کہا ہے کہ “آپ کو کسی کی نظر لگی ہے اور کسی نے کالا جادو کیا ہے آپ پر”، اور وہ جناب یہ سب←  مزید پڑھیے

کالے جادو کی نفسیات/ندا اسحاق

“Psychology Behind Black Magic” فیس بک پر کومنٹ میں کالے جادو پر بات کرنے کی گزارش آئی، لیکن واٹس ایپ پر میسج بھی موصول ہوا جس میں کسی جناب نے مجھے کہا کہ “میڈم آپ پر کسی نے کالا جادو←  مزید پڑھیے

طنز/ندا اسحاق

ایک جناب نے طنز کے متعلق   سوال پوچھا کہ وہ طنز کرتے بھی ہیں اور انہیں طنز سننے سے الرجی بھی ہے، ایسا کیوں ہے ؟اور اس رویے کو کیسے درست کیا جاسکتا ہے۔ ؟  طنز ایک بہت غیر صحتمندانہ←  مزید پڑھیے

جنسی تصورات کی نفسیات/ندا اسحاق

سب سے پہلے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تصوارات کیسے بنتے ہیں؟؟ تصوارات (فینٹسی) آپ کے ذہن کی ایک خصوصیت (فیچر) ہے، یہ خصوصیت ہر انسان کے ذہن میں پائی جاتی ہے۔ ہم چیزوں کو تصور تب کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

ادویات کا نفسیات پر اثرات/ندا اسحاق

ہمارے یہاں لوگ ضرورت سے زیادہ ادویات کا استعمال کرتے ہیں لیکن کیا یہ ادویات آپ کو نفسیاتی یا جسمانی طور پر نقصان پہنچاتی ہیں؟؟ مجھے یہ آرٹیکل لکھنے کا خیال کبھی نہ آتا اگر میں خود اس درد سے←  مزید پڑھیے

کرکٹ’گوروں کا کھیل/ندا اسحاق

گورے بابو جب انڈیا پر حکومت کرتے تھے، تب ان کے پاس فارغ وقت بہت ہوتا تھا۔ چونکہ نوکر چاکر زیادہ تھے تو وقت گزاری کے لیے گورے بابو نے ایک کھیل ایجاد کیا جسے ہم “کرکٹ” کہتے ہیں۔ ٹینٹ←  مزید پڑھیے

کشش کا قانون کام نہیں کرتا/ندا اسحاق

دا سیکریٹ” نامی کتاب نے اس کشش والے قانون کو عام عوام (مغرب ومشرق) میں بہت مقبول کروایا۔ یوٹیوب پر چینل بنے اور مزید کتابیں لکھی گئیں سوچ اور نیت سے اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے طریقوں پر۔ کئی←  مزید پڑھیے

دماغ، جذبات اور انسانی فطرت/ندا اسحاق

ایک دوست نے یہ وڈیو بھیجی کہ اس جانور کی زندگی دنیا میں موجود کئی انسانوں سے جسمانی طور پر زیادہ آرام دہ ہے۔ جبکہ ایک نفسیات دان ہونے کے ناطے میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ صرف جسمانی نہیں←  مزید پڑھیے

نامکمل کرما اور موٹیویشن/ندا اسحاق

یوگک کلچر (yogic culture) میں ایک تصور ہے جسے “نامکمل کرما” (incomplete karma) کہتے ہیں۔ جس میں کہا جاتا ہے کہ اگر آپ کی کچھ خواہشات ہوں اور وہ ادھوری رہ جائیں تو آپ کا ذہن انہیں نہیں بھولتا، اسے←  مزید پڑھیے

احساسِ حقداریت/ندا اِسحاق

مجھے ایک ای-میل موصول ہوئی جس میں لکھنے والے نے ایک خاتون کا رویہ بیان کیا اور مجھ سے پوچھنا چاہا کہ آخر یہ رویہ کیا ہے اور وہ ایسا کیوں کررہی ہیں۔ ویسے کسی کا بھی رویہ ہوبہو معلوم←  مزید پڑھیے

شادی غلط ہے یا ہماری اپروچ؟-ندا اِسحاق

نیویارک ٹائمز میں سال 2016 کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا آرٹیکل “why you will marry the wrong person” میں فلسفی ایلن-ڈی-بوٹن نے جدید دنیا میں شادی اور اس سے متعلق مسائل پر قابلِ تعریف تبصرہ کیا ہے۔ ایلن←  مزید پڑھیے

بیالوجی ہم-جنس پرستی کے متعلق کیا کہتی ہے؟-ندا اسحاق

تاریخ دان یووال نوح ہراری سے انکی ہم-جنس پرستی کے متعلق انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا ہم -جنس پرستی غیر فطری (unnatural) ہے؟ کیا ہم -جنس پرست فطرت کے قوانین کو توڑ رہے ہیں؟ جس پر انکا جواب تھا←  مزید پڑھیے

لمرنس یا محبت/ندا اسحاق

سائیکالوجسٹ ڈروتھی ٹینو (Dorothy tennov)نے  1970 میں ایک کتاب لکھی جسکا نام تھا “لو اینڈ لمرنس” (love and limerence)، جس میں ڈروتھی نے ایک عجیب و غریب قسم کی محبت کو دریافت کیا جو عام محبت سے مختلف تھی اور←  مزید پڑھیے

مائینڈفلنس میڈیٹیشن(mindfulness meditation)-ندا اسحاق

ہارورڈ یونیورسٹی کی ایک ریسرچ کے مطابق لوگ دن میں ۴۷% وقت ان معاملات کے متعلق سوچنے میں گزار دیتے ہیں جو ہمارے اردگرد وقوع پذیر نہیں ہورہے ہوتے۔ یعنی آوارہ صفت دماغ یا تو ”ماضی“ میں رہتا ہے یا←  مزید پڑھیے