مزمل فیروزی کی تحاریر
مزمل فیروزی
صحافی،بلاگر و کالم نگار پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے رکن مجلس عاملہ ہیں انگریزی میں ماسٹر کرنے کے بعد بطور صحافی وطن عزیز کے نامور انگریزی جریدے سے منسلک ہونے کے ساتھ ساتھ کراچی سے روزنامہ آزاد ریاست میں بطور نیوز ایڈیٹر بھی فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ صبح میں شعبہ تدریس سے بھی وابستہ ہیں اردو میں کالم نگاری کرتے ہیں گھومنے پھرنے کے شوق کے علاوہ کتابیں پڑھنا اور انٹرنیٹ کا استعمال مشاغل میں شامل ہیں آپ مصنف سے ان کے ٹوءٹر اکائونٹ @maferozi پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔

عوامی لیڈر ایسے نہیں ہوتے

ستر کی دہائی میں قائد عوام، سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو، کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں مشہور سپر مارکیٹ کا افتتاح کرنے آئے تھے جو حادثاتی طور پر جل جانے والی دکانوں کی←  مزید پڑھیے

پاک بھارت عوام دوستی کے خواہاں ، پھر معاملہ کیا؟۔۔مزمل فیروزی

کہا جاتا ہے کہ دوست بدلے جا سکتے ہیں لیکن پڑوسی نہیں بدلے جاسکتے۔ جب ہم کسی بھارتی سے ملتے ہیں تو ایک اپنائیت کا احساس ہوتا ہے۔ میں بھارت میں بسنے والوں سے حال ہی میں ننکانہ صاحب میں←  مزید پڑھیے

ٹیلی ویژن انڈسٹری کا انوکھا ڈرامہ ” گھگھی “۔۔مزمل فیروزی

ٹیلی ویڑن ڈرامے کے بارے میں کہا جاتاہے اگر ایک اچھا لکھاری لکھے اور ایک اچھا ہدایت کار اس کو ڈرامے کی شکل میں پیش کرے تو یہ آرٹ کا حصہ بن جاتا ہے بالکل اسی طرح ٹی وی ون←  مزید پڑھیے

مکلی کی تاریخ پر پہلی عالمی کانفرنس۔۔مزمل فیروزی

گزشتہ دنوں محکمہ ثقافت، سیاحت اور نوادرات کی جانب سے پہلی عالمی مکلی کانفرنس منعقد کی گئی جس میں خاکسار کو بھی شرکت کا موقع ملا۔ کانفرنس میں امریکہ، برطانیہ، فرانس، لبنان، ایران، اسپین اور وطن عزیز کے نامور محققین←  مزید پڑھیے

ٹرین میں مردوں کے ساتھ بھی زیادتی ہوتی ہے۔۔مزمل فیروزی

ہم پاکستانی مرد مشرقی ہونے کے ساتھ ساتھ بامروت بھی ہیں کیونکہ ہم نے اپنے بچپن سے ہی مردوں کو خواتین کو راستہ دیتے، بسوں میں اپنی نشست  سے ان کے لیے  کھڑا ہوتے دیکھا جبکہ خواتین کو صرف برابری←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک دن۔ مزمل فیروزی

ہم سوا دس بجے کے قریب میریٹ ہوٹل کے گیٹ پر محترمہ فرح ناز صاحبہ سے ملے اور ان کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس  کا رخ کیا جیسے ہی ہم پارکنگ ایریا میں پہنچے اور کار پارک کر کے باہر نکلے←  مزید پڑھیے

بدلتا ہوا شہر اقتدار ۔۔۔ مزمل فیروزی

  پچھلے دنوں الیکشن کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ میں اسلام آباد جانا ہوا۔ ورکشاپ کے آخری روز راولپنڈی اسلام آباد کے سرگرم صحافی رہنما بلال ڈار سے رابطہ کرنے کے بعد کراچی سے گئے ہوئے صحافی دوستوں کے ہمراہ←  مزید پڑھیے

پنجاب کی بے نظیر۔۔۔ مزمل فیروزی

نواز لیگ کے زیرک سیاستدان چوہدری نثارنے کہا تھا کہ مریم نواز کا بے نظیر بھٹو سے موازنہ کسی طور درست نہیں، مریم نواز کو پہلے عملی سیاست میں حصہ لے کر خود کو ثابت کرنا ہوگا۔ اپنی والدہ کی←  مزید پڑھیے

محرم الحرام میں کرفیو کا سماں۔۔۔مزمل فیروزی

  اخباری مصروفیات اور پڑھنے کے جنون کے باعث محرم الحرام کے ان خاص ایام میں باہر نکلنا بہت ہی کم ہوتا ہے، بچپن سے ہی ان ایام کی اہمیت و فضیلت اور شہر کی صورتحال سے واقف ہونا فطر←  مزید پڑھیے

پاکستان کی پہچان ہمارے آم۔۔۔ مزمل فیروزی

    ملتان اولیاءکی سر زمین کہلاتا ہے اب آموں کا شہر بھی بن گیا ہے، پاکستانی آم رسیلا، میٹھا اور جسامت کے اعتبار سے دنیا بھر کے آموں سے بہتر ہے، ہمارے آم اپنے ذائقے،اعلیٰ معیار اورغذائیت کی وجہ←  مزید پڑھیے

جماعت الدعوة بطور “ملی مسلم لیگ پاکستان”

آزادی کشمیراور فلاحی کاموں کے لیے متحرک اورانڈیا سے نفرت کیلئے پوری دنیا میں مشہور جماعت الدعوةاب ایک سیاسی جماعت میں تبدیل ہوگئی ہے۔ شاید جس سے پاکستان میں کوئی خاص فرق نہ پڑے مگر بین الاقوامی سطح پر ضرور←  مزید پڑھیے

آمرانہ طرز حکمرانی

تین اپریل 2016سے اٹھائیس جولائی2017 تک چلنے والے پانامہ کیس کا فیصلہ وزیراعظم کی نااہلی کی صورت میں آیااور شریف فیملی کو خاندانی سلطنت چلانے کیلئے مسلم لیگ نون میں کوئی بھی اتنا قابل امیدوار نہیں ملاجو وزیراعظم کے معیار←  مزید پڑھیے

مثالی معاشرہ

مثالی معاشرہ کیسے بنا یاجا سکتا ہے۔ مثالی معاشرہ بے شک مثالی انسان ہی تشکیل دیتے ہیں اگر فرد مثالی ہو گا تو معاشرہ خود بخود مثالی بن جائے گا۔دین اسلام صرف نظریات کا نام نہیں ہے بلکہ ایک زندہ←  مزید پڑھیے

ماہ مقدس اور مذہب کے منافی ہمارا رویہ

ماہِ رمضان کا مقدس مہینہ ہر مسلمان کے لئے اہمیت کا حامل ہے، اس ماہ میں ہر کوئی چاہتا ہے کہ عبادات اور نیکیاں کمائے اور دعا کرتا ہے کہ یااللہ! مجھے بھی اِس ماہِ مبارک کی بابرکت ساعتیں نصیب←  مزید پڑھیے

ہمارا قیمتی اثاثہ

‎سوال تو اُٹھتا ہے جب آپ کے ملک کا اثاثہ ملاوٹ کا شکار ہونے لگے اور ملاوٹ بھی ایسی جو آپ کو ایسی سمت پرگامزن کر دے جس کی انتہا صرف بربادی اور تباہی کے سوا کچھ نہ ہو! کیا←  مزید پڑھیے

نوجوانوں میں تجر بے کا شوق ،تجسس یا فیشن

ہما رے نو جوان دنیا کے کسی بھی ملک کے نوجوانوں سے برعکس ایک نمایاں حیثیت رکھتے ہیں۔بدقسمتی سے ان مثالی نوجوانوں میں آج بیرون ملک سے بر آمد فیشن کے نام پر ایک ایسی خطرناک بیماری کی لت پڑ←  مزید پڑھیے

کیوں مسلمان ٹارگٹ پر؟؟؟؟

ابھی چند دن پہلے ایک محترمہ نے پوچھا کہ آپ انڈین ڈرامے دیکھتے ہیں؟ ہم نے جواب دیا جی ہاں اکثر و بیشتر دیکھتے رہتے ہیں تو محترمہ نے پو چھا کیا آپ نے کبھی محسوس کیا کی انڈین ڈراموں←  مزید پڑھیے

پاکستان سپر لیگ نے کاروباریوں کی چاندی کر دی

وطن عزیز کی تاریخ کی سب سے مہنگی لیگ دوسری بار تہلکہ مچانے کوہے تیار۔ پاکستانی چینلز کی اسکرین اپنی اپنی فرنچائز کو پروموٹ کرنے میں مصروف عمل ہے ۔پاکستان سپر لیگ کے شروع ہوتے ہی کرکٹ کے کھیل سے←  مزید پڑھیے

مجھے کچھ کرنا ہے !!

انسان کے جسم میں سب سے زیادہ طاقتور شے ذہن ہے، جسے انسان اپنے قابو میں کرنا چاہتا ہے۔ ایک وقت میں مختلف سمتوں میں مصروف عمل دماغ جو سوچتا ہے وہی ہمیں نظر آتا ہے۔ دماغ کے اس دلچسپ←  مزید پڑھیے

سب سے زیادہ قرض لینی والی حکومت

حال ہی میں ایک رپورٹ نظروں سے گزری جس کے مطابق پاکستان کا ہر بچہ بشمول پیدا ہونے والے کے کم و بیش ایک لاکھ روپے کا مقروض ہے ۔میاں صاحب کی موجودہ حکومت نے وطن عزیز کی تاریخ کاغیر←  مزید پڑھیے