مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

‘سوشل میڈیا دو دن آخر کیسے کر لیتی ہیں؟’۔۔۔۔سیدہ فاطمۃ الزہرہ

  مجھ سے بہت لوگ اس قسم کے سوال کرتے ہیں، سوشل میڈیا کی ایڈیکشن کیسے کنٹرول کرتی ہیں؟ کس طرح صرف دو دن استعمال کرتی ہیں میں نے کوشش کیا مجھ سے نہیں ہوا وغیرہ وغیرہ۔ مجھے ان سب←  مزید پڑھیے

ہماری لکھائی ۔بتول

یقین کیجیے بڑا رشک آتا ہے جب آج کل کے بچوں کو نفاست سے ایک سطر والی کاپی پہ لکھتےدیکھتے ہیں۔ اور ایک ہمارا زمانہ تھا کہ اساتذہ پہلےتختی پہ لکھنا سکھاتےپھر سلیٹ کی باری آتی پھر چار ، تین،←  مزید پڑھیے

کلدیپ نئیر ۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دوستی کا فروزاں شعل ۔۔۔ آصف جیلانی

  ہندوستان کے نامور صحافی اور دانشور کلدیپ نئیر 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ ان سے میری پہلی ملاقات دسمبر 1959 میں دلی میں حکومت ہند کے پریس انفارمیشن بیورومیں ہوئی تھی جب وہ لال بہادر←  مزید پڑھیے

جیل اصلاحات اور نئی حکومت ۔۔۔۔۔محمد اشفاق

پرندوں کو قفس سے رہائی دلانا بہت پیاری نیکی ہے۔ بدقسمتی سے اس نیکی کو چند لوگوں نے کاروبار کا ذریعہ بنا لیا تھا۔ بہت سے لوگ کسی خوشی کی آس میں یا کوئی خوشی پا کر پرندوں کو رہائی←  مزید پڑھیے

بےحیا۔ نوشین فاطمہ

یسری سن بلوغت کو پہنچ رہی تھی ۔ کچھ دنوں سے اس کی چھاتی میں دو سخت سی گلٹیاں بن گئی تھیں جو اسے بہت تکلیف دیتی تھیں ۔ اس نے الجھے الجھے لہجے میں اپنی ماں کو بتایا ۔←  مزید پڑھیے

مسلم حکمران اور ذرائع ابلاغ اخلاقیات کا درس دیں ،تقویٰ اختیار کرو کہ فلاح پاؤ:خطبہ حج

حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے لاکھوں عازمین حج میدان عرفات میں موجود ہیں جہاں مسجد نبوی کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیا۔اس موقع پر 20 لاکھ کے لگ بھگ←  مزید پڑھیے

مختصر مختصر۔۔۔ رانا اظہر کمال

گزشتہ روز کی خبروں کا خلاصہ اور مختصر تبصرہ قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں نئے سپیکر اسد قیصر ایوان میں ہلڑ بازی کنٹرول کرنے میں ناکام دکھائی دئیے۔ اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ایک یہ کہ وہ←  مزید پڑھیے

معروف صحافی حیدر جاوید کے گھر پولیس گردی

ایڈیٹر ڈیلی فرنٹیئر پوسٹ کے گھر پولیس گردی ، اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا 8 سے زائد افراد ذبردستی گھر گھس آئے ، حیدر جاوید سید کو حبس بے جا میں رکھا گیا صحافتی تنظیموں کا آئی جی اور وزیر←  مزید پڑھیے

اٹل بہاری واجپائی اور مسلمان ۔۔۔ محمد غزالی خان

سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری (پیدائش 25 دسمبر 1924 متوفی 16 اگست 2018 ) کی موت کے بعد جہاں بھارتی اور بین العقوامی ذرائع ابلاغ میں آنجہانی کو تعریفی کلمات کے ساتھ یاد کیا جا رہا ہے اور انہیں←  مزید پڑھیے

وزارتِ عظمیٰ کا تاج عمران خان کے نام،قوم کو نیا وزیر اعظم مبارک ہو

قومی اسمبلی میں  وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کی جارہی تھی۔۔۔جس میں  پیپلز پارٹی  اور جماعت اسلامی کے کسی بھی کارکن نے حصہ نہیں لیا ۔۔ووٹنگ کے نتائج کے بعد  سپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر نے پاکستان کے اگلے←  مزید پڑھیے

پاک بھارت یومِ آزادی اور کشمیری ریاست۔۔۔۔۔ثاران ملک

کشمیر کے لوگ کبھی بھی دونوں ممالک کے دشمن نہیں تھے نہ ہیں نہ ہوں گے ۔ کشمیری شہری ہونا ہمارے لیے دونوں ممالک کا اپنے مفادات کی خاطربنایا گیا وہ مسئلہ ہے جس میں ہم کشمیریوں کو فریق تک←  مزید پڑھیے

امجد شعیب ہمیں پاکستانی ہی رہنے دیں ۔۔۔ میثم اینگوتی

یہ چودہ اگست کامبارک دن تھا۔میں اٹھا اور دن بھر کی اور خاص کر چودہ اگست کی تقریب کی ذمہ داریوں کابوجھ مزید قریب تر دیکھتے ہوئے سخت اضطراب اور ذہنی کشمکش میں مبتلاتھا۔ مجھے اپنے ادارے کی طرف سے←  مزید پڑھیے

شارٹ فلم۔۔۔۔ گل نوخیز اختر

فریج کھولئے‘ بوتل اٹھائیے‘ گلاس میں پانی بھریے اور پی جائیے۔کپڑوں کی الماری کھولئے‘ پسند کا لباس منتخب کیجئے اور پہن لیجئے۔کھانے کی میز پر تشریف لائیے‘ موجود چیزوں میں سے جوبھی پسند ہو منتخب کیجئے ‘ پلیٹ میں ڈالئے←  مزید پڑھیے

بڑبڑاتی عورتیں۔ نوشین فاطمہ

عشوہ اپنے خاندان کی واحد لڑکی تھی جس نے گریجویشن مکمل کیا ۔ حیرت انگیز طور پر وہ ایک الگ طرز فکر لے کر پیدا ہوئی تھی ۔ ہوش سنبھالتے ہی اسے اپنا ارد گرد اجنبی اجنبی لگنے لگا ۔←  مزید پڑھیے

کھول دو ۔۔۔۔سعادت حسن منٹو

امر تسر سے اسپيشل ٹرين دوپہر دو بجے کو چلي آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچي، راستے ميں کئي آدمي مارے گئے، متعد زخمي اور کچھ ادھر ادھر بھٹک گئے۔ صبح دس بجے ۔۔۔۔کيمپ کي ٹھنڈی  زمين پرجب سراج←  مزید پڑھیے

جلیس شیروانی کی زندگی پر ایک نظر۔ ۔ ۔ صفی سرحدی

بالی ووڈ کے معروف ڈائیلاگ رائٹر نغمہ نگار اور شاعر جلیس شیروانی کا جنم جولائی 1954 کو اتر پردیش کاسگنج میں ایک شیروانی نسل پٹھان خاندان میں ہوا تھا۔ انکے والد کا نام انیس احمد شیروانی تھا جنکا پورا خاندان←  مزید پڑھیے

حج ،عمرہ اور زیارات حرمین شریفین۔۔۔۔۔الشیخ علامہ محمد محسن منور یوسفی دامت مدظلہ العالیٰ

اِنَّ اَوَّلَ بَيْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِيْ بِبَكَّةَ مُبٰرَكًا وَّ هُدًى لِّلْعٰلَمِيْنَۚ۰۰۹۶ فِيْهِ اٰيٰتٌۢ بَيِّنٰتٌ مَّقَامُ اِبْرٰهِيْمَ١ۚ۬ وَ مَنْ دَخَلَهٗ كَانَ اٰمِنًا١ؕ وَ لِلّٰهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَيْهِ سَبِيْلًا١ؕ وَ مَنْ كَفَرَ فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعٰلَمِيْنَ۰۰۹۷۔ سورہ←  مزید پڑھیے

جشنِ آزادی۔۔۔۔۔ محمد عتیق الرحمن

ہر سال اگست کا مہینہ عجب خوشی اور شادمانی لے کر آتا ہے،چار سو خوشیاں اور نغمے گنگنائے جاتے ہیں۔بوڑھے،نوجوان حتی کہ بچے بھی خوشی  سے نہال ہوتے ہیں۔ ہمیں بچپن سے ہی بتایا گیا تھا کہ اس مہینے  میں←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان یہودی ایجنٹ ہے؟۔۔۔ سلیم جاوید

گزشتہ سات برس سےعمران خان بارے عجیب چومکھی جاری ہے- مولانا فضل الرحمان، مسلسل عمران خان(بلکہ پوری تحریک انصاف) کو یہودی ایجنٹ قراردے رہے ہیں- قوم مسلسل مولانا کے الزام پہ اپنا ردعمل دکھاتی جارہی ہے-خاکسارمسلسل مولانا سے التماس کررہا←  مزید پڑھیے

لمبے قد کا بونا سماج۔۔۔۔ عفت اللہ عزیز

 اس معاشرے میں زندہ رہنے کےلیے بے حسی کی ضرورت ہے۔ ایک ایسا معاشرہ جہاں ایک ادکارہ کی شادی کی خبر ، ڈیڑھ سو سے زائد جاں بحق افراد کی خبر سے زیادہ کوریج لے، ایک ایسا معاشرہ جہاں سیاسی←  مزید پڑھیے