مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

چولستان کی بڑھتی پیاس / جاویدایازخان

سورج آگ برسانےلگا بہاولپور کا درجہ حرارت سنتالیس سینٹی گریڈتک جا پہنچا ایسے میں اگر بجلی بھی چلی جاۓ تو لوگ تڑپ اٹھتے ہیں ۔پوری دوپہر سڑکوں پر لوگ سایہ دار درختوں کے ساۓ تلاش کرتے ہیں دھوپ میں چند←  مزید پڑھیے

بچوں کی تعلیم سےبیزاری ،جبری تعلیم کا ردِ عمل/ وحید مراد

آج کی دنیا میں تعلیم سے بچوں کی بیزاری ایک عالمی مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ اگر ہم اس رویے کو گہرائی سے دیکھیں تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ اس بیزاری کی جڑیں اس تعلیمی نظام میں پیوست←  مزید پڑھیے

برصغیر کے مسلمان: حملہ آور، عرب النسل یا دھرتی کے بیٹے؟ (2 )-سائرہ رباب

پچھلے حصے میں ہم نے تاریخی، جینیاتی، لسانی اور ثقافتی شواہد کی بنیاد پر یہ واضح کیا کہ برصغیر کے مسلمان اکثریتی طور پر مقامی نسلوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے آبا و اجداد اسی سرزمین کے کسان، کاریگر،←  مزید پڑھیے

’ آوازوں والا کردار ‘ : ایک وجودی ناولٹ/ تعارف و تبصرہ : شکیل رشید

جب داخلی شور کانوں کے پردے پھاڑتا ہو اور خارج میں بھی شور ہی کا راج ہو ، تب انسانی وجود پر کیا گذرتی ہے ؟ اس سوال کا جواب ، نوجوان ادیب تالیف حیدر کے پہلے مختصر ناول (←  مزید پڑھیے

فطرت کی گود میں – ایک ساحلی سفر کی روداد /محمد علم اللہ

زندگی کی دوڑ دھوپ میں کبھی کبھی ایک لمحہ آتا ہے جب دل بے چین ہو جاتا ہے۔ یونیورسٹی کی چہار دیواری اور روزمرہ کی مصروفیات میں گھرے، میں ہر صبح ایک جیسے معمول میں کھو جاتا تھا—الارم کی تیز←  مزید پڑھیے

ابّا پیارے/آصف حسین

چند ماہ پہلے  یہ کتاب موصول ہوئی۔ گاہے مصروفیات کی وجہ سے پڑھ نہ  سکا لیکن کتاب گھر میں وارد ہو اور والدہ کی توجہ سے محروم رہے، ہو نہیں سکتا۔ اس بیچ جبکہ میں پیشہ ورانہ مصروفیات ، عید←  مزید پڑھیے

برصغیر کے مسلمان: حملہ آور, عرب النسل یا دھرتی کے بیٹے؟ -( 1)سائرہ رباب

آج بھارت میں ہندوتوا کے زیر اثر مسلمانوں کو پھر “غیر ملکی” اور “حملہ آور” کہا جا رہا ہے۔ ان سے بار بار وفاداری کے ثبوت مانگے جا رہے ہیں، جیسے وہ اس زمین پر اجنبی ہوں۔ ادھر پاکستان میں←  مزید پڑھیے

بواسیری کلمات /شکیل رشید

ایک محاورہ ہے ’ زبان میں بواسیر ہونا ‘ ، کچھ لوگ اسے ’ منھ میں بواسیر ہونا ‘ بھی کہتے ہیں ، خیر جو بھی درست ہو ، یہ محاورہ اِن دنوں بی جے پی کے کئی لیڈروں پر←  مزید پڑھیے

آدھے کپڑے پورا سچ /یوحناجان

ہر ایک لفظ خیال کا مجسمہ ہوتا ہے جو کسی کے یا تو کپڑح اتار دیتا ہے یا پہناوا بن کر اس کی آبرو کا ذمہ دار ہو جاتا ہے۔ جس سے تاریخ ایک گواہ ، ادب ایک ذمہ دار←  مزید پڑھیے

.مسئلہ فلسطین، ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی مثلث/تہمینہ یاسمین محمد

اس وقت عالمی میڈیا میں ہاٹ ٹاپک ہے کہ کیا امریکہ نے بالآخر اسرائیل کی پشت پناہی کرنے سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے؟ رواں ماہ کے آغاز سے ہی عالمی برادری مذکورہ بالا سوال کا جواب ڈھونڈنے کی←  مزید پڑھیے

اے اہل غزہ! کاش کہ ہم منافق نہ ہوتے /شہزاداحمدرضی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کا طوفانی دورہ مکمل کرکے بالآخر واپس چلے گئے۔مجموعی طور پر 2000ارب ڈالرز کے معاہدے کیے گئے۔مشرق وسطیٰ کے صرف تین ممالک نے اپنا تن من دھن سب کچھ ٹرمپ حضور پر نچھاور کردیا۔←  مزید پڑھیے

سلسلہء خطوط/دو طبیب،دو ادیب،دو حبیب(ڈاکٹر خالد سہیل/ڈاکٹر عابد نواز)-خط نمبر 5،6 / بستر بنانا

ڈاکٹر خالد سہیل کا ڈاکٹر عابد نواز کو خط نمبر ۵۔۔۔۔۔۔۔۔دل گداز رکھنے والےہمراز عابد نواز ! میں آپ کا نیا محبت نامہ پڑھ کر آپ کی ظرافت کے ساتھ ساتھ آپ کی یاد داشت سے بھی متاثر ہو گیا←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کی غلط معلومات اور جعلی خبروں کا عروج- سکواڈرن لیڈر کامران بشیر مسیح کا معاملہ/اجمل سموئیل

سوشل میڈیا کے عروج نے معاشرے میں معلومات کے بہاؤ کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے، جس سے لوگوں کے لیے عالمی سطح پر رابطہ قائم کرنے اور خیالات کا تبادلہ کرنے کے ناقابل یقین نئے طریقے کھل←  مزید پڑھیے

بارے مہا یدھا/سعید سادھو

کیا واقعی سکواڈرن لیڈر کامران بشیر مسیح بھٹی جیسا شاندار اور جاندار پائلٹ پوری ائیر فورس میں نہیں ہے؟ کیا اس نے راجوڑی بیس تباہ کر کے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی ہے؟ کامران بشیر کے مسیحی رشتے داروں←  مزید پڑھیے

پاکستان نے کس کو شکست دی ہے؟-قاسم اقبال جلالی

آپ کو وہ وقت یاد ہے جب امریکی صدر بش بھارت آیا اور نیوکلیئر ڈیل کی؟ بھارت کو نیوکلئیر ڈیل دینے کا مقصد تھا بھارت کو نئی عالمی طاقت چین کے خلاف تیار کرنا. گویا امریکہ اور بھارت پہلے دِن←  مزید پڑھیے

محبت، درگزر اور قانون کی بالادستی/حیدر جاوید سیّد

تین چار روز کشیدگی پھر آپریشن سندور اور جواباً آپریشن بنیان المرصوص اس کے بعد عارضی سیز فائر اور پھر 12 مئی کو 18 مئی تک کیلئے جنگ بندی پر اتفاق۔ وزیراعظم شہباز شریف کا ٹھنڈا ٹھار قوم سے خطاب←  مزید پڑھیے

گھر بیٹھ جانے والی ڈاکٹرز کو واپس لاؤ/مہ ناز رحمٰن

آج صبح اخبار میں یہ خبر پڑھ کر دل خوش ہو گیاکہ نان پریکٹسنگ ڈاکٹرزکو واپس لانے کا منصوبہ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا۔ارے، یہ کب ہوا؟ ہم تو نصف صدی سے اس بارے میں لکھ رہے تھے←  مزید پڑھیے

تم جنگ ہی نہیں دل بھی جیت چکے/ملک محمد سلمان

حالیہ پاک بھارت جنگ میں افواج پاکستان نے اپنے سے دس گنا بڑی فوج، دفائی بجٹ اور جدید جنگی سازوسامان والے بھارت کو شکست دے کر دنیا بھر میں بہادری کی انمٹ تاریخ رقم کردی۔ پاکستانی عوام نے بھی اپنے←  مزید پڑھیے

ڈسلیکسیا(Dyslexia) : معذوری یا رٹّا سسٹم کے خلاف مزاحمت/وحید مراد

(ڈسلیکسیاDyslexia کی حقیقت، رٹے میں دلچسپی نہ رکھنے والے نوے فیصد بچےکیا ذہنی طورپرمعذور ہیں؟ کیااسپیشل اسکول بچوں کو رٹے کیلئے تیار کرنا چاہتےہیں؟)۔ ۔ ۔ ۔ وحید مراد تعلیم کی دنیا میں ہر بچہ ایک انوکھا تحفہ ہےجو اپنے←  مزید پڑھیے

بھارت اور پاکستان : سامراجی شطرنج کے مہرے/سائرہ رباب

چی گویرا کہتا ہے: “The imperialists are not interested in seeing the world free and independent. They want obedient clients.” ترجمہ: “سامراجی قوتیں دنیا کو آزاد و خودمختار نہیں دیکھنا چاہتیں، وہ فرماں بردار گاہک چاہتی ہیں۔” اور ہم، جنوبی←  مزید پڑھیے