چلے تھے دیوسائی۔ جاویدخان/قسط3
ہماری گاڑیاں رُکیں تو ذوالفقار علی بھٹو برج (پُل)کے کنارے پر۔جیسے پل نے کہا ہوابھی اس سے آگے جانا منع ہے۔پل کے آغاز میں ایک افتتاحی کتبہ (بورڈ) لگا تھا۔عمران رزاق اے۔ٹی۔ایم مشین سے کچھ اُگلوانے چلے گئے سڑک پار← مزید پڑھیے
