منصور ندیم کی تحاریر

باہمی تحریری تجربہ/منصور ندیم

تحریر ہماری ایکٹیوٹی ہے، یا پھر کتھارسس یا تخلیق، کبھی ایسا سوچا ہے کہ ایک ہی تحریر دو مختلف الخیال افراد یا دو افراد کی مجموعی سوچ کی تخلیق ہو؟ کیا ایسا ممکن ہے کہ اک ایسی تحریر لکھی جائے،←  مزید پڑھیے

ابن رشد مستغربین کی نظر میں/منصور ندیم

ابن رشد کی فکر تیرھویں صدی عیسوی سے، یعنی سنہء 1198 میں اس کی موت کے بعد مسلم دنیا میں فراموشی کی کھائی میں گر گئی۔ اور پورے عیسائی یورپ میں اس کی فکر بطور ایک عظیم روشنی مان لی←  مزید پڑھیے

رشتے داروں کو بدمعاشی کا موقع نہ دیں/منصور ندیم

یہ جملہ  آپ کو شائد عجیب سا لگ سکتا ہے، ہاں اگر آپ اپنی اولاد کو ایک نفسیاتی و ذہنی دباؤ سے بچانا چاہتے ہیں، تو اپنے رشتے داروں کو اپنے بچوں کو کسی بھی طرح سے تنگ کرنے کی←  مزید پڑھیے

فرانسیسی مستشرق “جیک برک/منصور ندیم

اسی ہفتے غیر ملکی اخبارات میں فرانسیسی و عرب مستشرق جیک برک Jack Burke کے انتقال کا تذکرہ چل رہا ہے، یہ ان چند غیر مسلم مستشرقین میں سے ایک تھا، جس نے عربوں کے ساتھ اپنی تحریروں میں انصاف←  مزید پڑھیے

رومانوی اصطلاح Honey moon کی تاریخ/منصور ندیم

لفظ Honey moon آج کل ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ایک یورپی اصطلاح ہے حالانکہ یہ ایک قدیم ترین تہذیب “بابلی تہذیب” کی اصطلاح ہے، جس کا پہلا بنیادی نام “شھر العسل” یعنی شہد کا مہینہ تھا۔ یہ قدیم عراقی←  مزید پڑھیے

ایمان خلیف کے خلاف ایک باقاعدہ متعصب مہم/منصور ندیم

پیرس کے حالیہ اولمپکس میں الجزائر کی باکسر ایمان خلیف کے خلاف ایک پُرتشدد مہم سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی، خصوصاً اس کے ایک مقابلے کے بعد جب مخالف کھلاڑی کے ناک آؤٹ ہونے کے بعد یکدم سوشل میڈیا پر←  مزید پڑھیے

برزخ’سماجی تناظر میں ایک تنقیدی جائزہ/منصور ندیم

آج کل برزخ فلم پر تائید و تنقید کا موسم چل رہا ہے، میں نے سوچا میں بھی برزخ پر لکھوں، برزخ ڈرامے کو تکنیکی طور پر دیکھیں تو بہترین Cinematography ہے، میں عموماًکسی فلم یا ڈرامے کو عامیانہ طرز←  مزید پڑھیے

عرب میں ڈھول کی تاریخ/منصور ندیم

اکثر تاریخی کتب کے حوالوں میں ملتا ہے، کہ جنگ کے ڈھول بج رہے تھے۔ یہ جملہ عمومی طور پر ہم پڑھتے اور سنتے ہیں اس کی تاریخی توجیہات کیا ہیں؟ ڈھول انسانی روح پر ایک عجیب تاثر رکھتے ہیں،←  مزید پڑھیے

پلکوں سے لکھا گیا ناول/منصور ندیم

فرانسیسی ناول نگار جین ڈومینیک Jean-Dominique Bauby فرانسیسی فیشن میگزین Elle کے ایڈیٹر تھا، اس نے اپنے کیرئیر کا آغاز صحافت سے کیا، اس کے دو بچے تھے، اسے دسمبر سنہء 1995 میں 43 سال کی عمر میں گاڑی چلاتے←  مزید پڑھیے

برصغیر میں رد اسلام پر لکھے جانے والے ابتدائی قرآنی تراجم/منصور ندیم

ترجمہ قرآن پر دو دن پہلے مراسلہ لکھا تھا، قرآن کا پہلا ترجمہ ردِّ اسلام میں لکھا گیا /منصور ندیم جس میں قرآن کے ابتدائی تراجم کی تاریخ لکھی تھی، ابتدائی تراجم قرآن مسلمانوں سے بھی پہلے مسیحی پادریوں نے←  مزید پڑھیے

قرآن کا پہلا ترجمہ ردِّ اسلام میں لکھا گیا /منصور ندیم

قرآن کا پہلا ترجمہ ردِ اسلام میں لکھا گیا۔ترجمے کے ضمن میں پچھلے مراسلے میں یہی لکھا تھا کہ دنیا بھر میں مختلف نظریات پوری تاریخ میں ترجمے سے گِھرے ہوئے ہیں، جو اس بات کی آگاہی دیتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

ترجمے کی تعریف/منصور ندیم

عربی میں حالیہ ایک کتاب کا ترجمہ ہوا ہے جو کینڈین ارجنٹائنی نژاد Alberto Manguel کی کتاب کا ہے، مزے کی بات ہے کہ یہ کتاب خود ترجمے کے فن کی آگاہی پر ہے۔ مینگوئل نے ترجمے کے موضوع میں←  مزید پڑھیے

ملکہ حسن مصری رقاصہ “بمبا کاشر”/منصور ندیم

دنیا میں ہر عہد کے اپنے پیمانے ہوتے ہیں، سوچیں کہ یہ اس خاتون کی تصویر ہے، جسے سنہء 1880 میں مس مصر “ملکہ نسواں” کا خطاب اس لیے دیا گیا تھا کہ اس خاتون کی بہت خوبصورت موٹی موٹی←  مزید پڑھیے

اسپینوزا پر چار صدیوں سے پیچھا کرتا تکفیری فتویٰ/منصور ندیم

قریب 400 برس قبل سے بھی کچھ سال زائد ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں یہودی مذہبی کونسل نے 27 جولائی سنہء 1656 کو ایک مذہبی فتویٰ جاری کیا تھا، جس میں اسپینوزا کو بدعتی، کافر، اور فرقے اور مذہب کے←  مزید پڑھیے

پہلا شہید کربلا “حرّ بن ریاحی” داستان حریت/منصور ندیم

سیاہ رات کی بڑھتی ساعتوں میں لمحہ لمحہ تیرگی اترتی ہی جا رہی تھی، کروٹیں بدل بدل، نیند آنکھوں سے کوسوں دور تھی، وہ گہری سوچ میں غلطاں متفکر و بے چین ہورہا تھا۔ یہ مضمحل کیفیت ایسے نہ تھی،←  مزید پڑھیے

قشرة القهوة ” قہوے کا چھلکا” Cascara Coffee/منصور ندیم

انسانی تاریخ میں عربوں کا ایک ایسا تحفہ جو پوری دنیا کی کئی ایجادات و دریافتوں پر بھاری ہے، آج پوری دنیا کے انسانوں اور دنیا کی تقریبا ًتمام ثقافتوں اور معاشروں کو عرب کے صحراؤں سے ایک نخلستان کی←  مزید پڑھیے

مسجد جریر بن عبداللہ البجلی “طائف”/منصور ندیم

مسجد جریر بن عبداللہ البجلی “طائف”یہ صحابی جریر بن عبداللہ البجلی رضی اللہ عنہ کے نام سے مسجد ہے، یہ بھی ان قدیم تاریخی مساجد میں سے ہے جنہیں محمد بن سلمان نے دوبارہ زںدہ کیا ہے ، کافی عرصے←  مزید پڑھیے

انسانی جان کی اہمیت/منصور ندیم

سعودی عرب میں اسی ہفتے سرکاری سطح پر یہ اعلان ہوا ہے کہ جو لوگ انسانی زندگی بچانے کے لیے خون عطیہ کرتے ہیں، انہیں ملکی سطح کے بڑے اعزازات سے نوازا جائے گا۔ پورے سعودی عرب کے تمام اضلاع←  مزید پڑھیے

آزادی رائے، سوال کی حرمت اور ساحل عدیم/منصور ندیم

اصولاً تو اس موضوع پر اتنا کچھ لکھ دیا گیا  ہے کہ کچھ کہنے کے لیے سوائے ٹرولنگ کے اور کچھ بھی سمجھ نہیں آ رہا تھا، لیکن سوچا کہ اپنا موقف بھی دیا جائے، مگر موقف دینا اتنا آسان←  مزید پڑھیے

فلسطینی جدوجہد کی شاعرہ اور القدس ریڈیو کی پہلی نسوانی صدا”اسماء طوبی”/منصور ندیم

سنہء 1936 میں فلسطین کے “بنا القدس” ریڈیو سے جو پہلی نسوانی آواز سنائی دی تھی وہ آواز اسماء طوبی کی تھی، فلسطینی قومی جدوجہد سفر بہت طویل ہے، ترک سلطنت پھر برطانوی مینڈیٹ اور آج تک اسرائیل کے غاصبانہ←  مزید پڑھیے