منصور ندیم کی تحاریر

مصری معروف ڈش ” کشیری”/منصور ندیم

سعودی عرب میں ہی اک اور ڈش جس سے تعارف ہوا اس کا نام عربی میں کشری ہے، اردو میں اس لفظ کی ادائیگی “کشیری” ہے۔ اس لئے مضمون میں اسے اردو میں لکھ رہا ہوں کیونکہ اس کی ادائیگی←  مزید پڑھیے

المھری ریاست، المھری زبان کی طرح متروک ریاست/منصور ندیم

عرب کی متروک زبانوں پر ایک مضمون لکھا تھا، اس میں عرب میں موجود المھری زبان کا ذکر تھا، المھری زبان نہ صرف رائج تھی بلکہ عرب میں ریاست “الدولة المهرية” کے نام سے سنہء 1886 سے لے کر سنہء←  مزید پڑھیے

مراکش کا 100 سالہ پرانا سیرامک آرٹ سکول /منصور ندیم

مراکش شہر صافی میں موجود 120 سالہ قدیم تہذیبی School of Ceramic Art, سے منسوب یادگاری ٹکٹ کا اجراء کیا تھا۔ مراکش 8 ہزار سال قبل مسیح پرانی تاریخ اور تہذیب رکھنے والا ملک ہے، قدیم دور میں یہ ماریطانیہ←  مزید پڑھیے

سعودی ریاست کی بنیاد اور جنگجوؤں کا گواہ “المصمک قلعہ”/منصور ندیم

آج دنیا بھر میں جی ٹوینٹی ممالک کی نمائندگی کرنے والا خلیج کا سب سے بڑا ملک سعودی عرب اپنے تاریخی پس منظر میں کچھ جنگجو جانبازوں کے عزم کی داستان کے مرہون منت ہے۔ آل سعود خاندان جب اپنی←  مزید پڑھیے

مصطفی العبادی، مصری مورخ/منصور ندیم

آج کے گوگل نے گوگل ڈوڈل Signature Doodle میں مصطفیٰ عبد الحامد العبادی کو خراج  تحسین پیش کیا ہے، جس میں ان کی 94 ویں سالگرہ منائی گئی ہے۔ یہ گوگل ڈوڈل عرب دنیا میں متحدہ عرب امارات، عمان، سعودی←  مزید پڑھیے

چھاتی کا سرطان۔ Breast Cancer (حصّہ اوّل)۔۔منصور ندیم

  دنیا بھر سمیت پاکستان میں اکتوبر کا مہینہ چھاتی کے سرطان Breast Cancer کے حوالے سے منایا جاتا ہے، ہمارے ہاں چھاتی کے سرطان کے بارے میں عموماً یہ تصور ہے کہ یہ صرف خواتین میں پایا جاتا ہے،←  مزید پڑھیے

سپائنل مسکولر اٹرافی/منصور ندیم

دنیا بھر میں کئی امراض ایسے بھی ہیں جن کا نام بھی ہمارے ہاں لوگ نہیں جانتے، اس کی تشخیص و علاج تو شائد پھر بہت دور کی بات ہے۔ ایسی ہی ایک موروثی بیماری Spinal Muscular Atrophy جسے میڈیکل←  مزید پڑھیے

آسکر ایوارڈ کے لئے منتخب پاکستانی فلم “ملاقات” /ریویو-منصور ندیم

یہ تحریر مختصر دورانئے کی ایک پاکستانی فلم “ملاقات” ریت کا طوفان” ( Sandstorm)” کے تعارف پر ہے، فلم کا تعارف تو بہرحال ہوگا ہی، مگر اصلاً  اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس مختصر دورانئے کی فلم←  مزید پڑھیے

” عین نجم” زمانہ قدیم میں الحساء کی حاجیوں کی آرام گاہ۔۔منصور ندیم

الحساء کے چند روزہ قیام میں ہم نے جو ایک اور قدیم مقام دریافت کیا تھا، دریافت کرنے سے مراد جس کے بارے میں مجھے معلوم ہوا وہاں یہاں ایک تاریخی قیام گاہ ہے، ماضی میں سفری سہولیات ایسے میسر←  مزید پڑھیے

جزیرہ عرب قدیم تہذیبوں کا مسکن۔۔منصور ندیم

کنگ عبدالعزیز کلچر سینٹر ظھران میں پچھلے ہفتے وزٹ پر یہ نقشہ دیکھا، جس میں عرب میں تہذیبوں کے مسکن کو خطوں کے اعتبار سے دکھایا گیا۔ سعودی عرب کئی قدیم تہذیبوں کا مسکن رہا ہے، اس کی مثال یہاں←  مزید پڑھیے

الباحہ کا روایتی میلہ “الاطاولہ” ۔۔منصور ندیم

ویسے تو یہ ایک دلچسپ نام ہے “الاطوالہ” ، جیسے اس سے ملتا جلتا ایک پنجابی لفظ ہے “اتاولہ” جس کے معنی بے چین ہونا یا باؤلا ہونا ہے۔ ،مگر یہ “الاطاولہ” عرب کے ایک قدیم میلے کا نام ہے،←  مزید پڑھیے

الھجرہ علی خطی رسول ﷲﷺ (دہم،آخری حصّہ) ۔۔ منصور ندیم

قربان جائیے محمد رسول ﷲﷺ کے، کہ اک مکے کا ایسا پردیسی جو زخمی پاؤں سے ہجرت کے دوران مدینہ پہنچا جس پر اس کے آبائی وطن کے رہنے والوں نے ہمیشہ زمین تنگ کئے رکھی، جس نے اپنے ہم←  مزید پڑھیے

الھجرہ علی خطی رسول اللہ ﷺ (حصّہ نہم)۔۔منصور ندیم

رسول ﷲﷺ جس کسمپرسی کے حالات میں مکہ سے ہجرت کرکے نکلے تھے، اس سے زیادہ عجیب بات یہ تھی کہ مدینہ میں رسول ﷲﷺ کی آمد کا اتنی ہی بے چینی سے انتظار ہوتا تھا۔ مگر ایک عجیب واقعہ←  مزید پڑھیے

الھجرہ علی خطی رسول ﷲﷺ (حصّہ ہشتم)۔۔منصور ندیم

ہجرت رسول اﷲﷺ کے کارواں میں پیش آنے والے بڑے واقعات یہی تھے، اس کے بعد کے مختلف تاریخی کتب کی روایات میں چوتھے روز سے آٹھویں روز تک ان مقامات کا ذکر ملتا ہے ، کہ چوتھے روز سے←  مزید پڑھیے

الھجرہ علی خطی رسول ا ﷲﷺ (حصّہ ہفتم)۔۔منصور ندیم

یہاں رسول ﷲﷺ کا کارواں اُم معبد کے گھر سے اگلے سفر کی جانب روانہ ہورہا تھا وہاں کفار مکہ کی جانب سے بھیجے گئے کچھ لوگ رسول ا ﷲﷺ کی تلاش میں بھٹک رہے تھے۔ سوائے سُراقہ بن مالک←  مزید پڑھیے

الھجرہ علی خطی رسول اللہ ﷺ (حصہ ششم)۔۔منصور ندیم

ھجرہ رسول ﷲﷺ کے  کارواں نے  دوسرے روز وادی العویجا کو عبور کرتے ہوئے خیمہ ام معبد سے ہوتے ہوئے شمال کی طرف ساحل کا رخ کیا تھا، ام معبد کا خیمہ وہ مقام تھا جس کا ذکر اس ہجرت←  مزید پڑھیے

الھجرہ علی خطی رسول اللہﷺ (حصہ پنجم)۔۔منصور ندیم

رسول ﷲﷺ کا کارواں پہلے روز تقریباً تمام دن اور رات سفر میں رہا، اگلا دن بھی دن بھر یہی سفر جاری رہا، جب دوپہر کا وقت شروع ہوا تب تک تھکان بہت بڑھ چکی تھی، اس وقت کارواں نے←  مزید پڑھیے

الھجرہ علی خطی رسول اللہ ﷺ (حصّہ چہارم)۔۔منصور ندیم

غار ثور میں تین ایام کا قیام صرف مشرکین کی توجہ بانٹنے کے لئے تھا۔ سیدنا ابوبکر صدیق نے پہلے سے ہی انتظام کررکھا تھا، ہجرت کے لئے مکہ سے نکلنے کے بعد تین دن کے قیام کے بعد غار←  مزید پڑھیے

الھجرہ علی خطی رسول اﷲﷺ (حصّہ سوئم)۔۔منصور ندیم

عموما ًہم اپنے بہترین دوست کے لئے اک لفظ “یارِ  غار” استعمال کرتے ہیں، لفظ “یارِ غار” آج ہمارے ہاں بہترین رازدان، ہم عصر دکھ درد شریک دوست کے لئے استعمال ہوتا ہے، اس لفظ کی نسبت رسول ا ﷲﷺ←  مزید پڑھیے

الھجرہ علی خطی رسول ﷺ (حصّہ دوئم)۔۔منصور ندیم

الھجرہ کے سفر کو بنانے کا خیال اور تکمیل قریب قریب ایک عشرے کی داستان ہے۔ عہد ِرسول ﷺ  میں مکہ سے مدینہ منورہ جانے کے رسول اللہ  ﷺ  نے الگ راستہ اختیار کیا تھا، اس عہد میں شام، فلسطین←  مزید پڑھیے