کیلاش میں تاریخی چومس فیسٹیول کا آغاز
چترال میں امن کے ثمرات جاری ہیں، کالاش فیسٹیول چومس کا جوش و خروش سے آغاز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خوب صورت علاقے چترال میں کالاش قبیلے کے تاریخی چومس فیسٹیول کا وادئ بمبوریت، بریر اور رمبور← مزید پڑھیے
