خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ریڑھ کی ہڈی کیسے متاثر ہوسکتی ہے

ریڑھ کی ہڈی انسانی جسم میں طاقت کی بنیاد ہوتی ہے اور اگر یہی بنیاد کسی مشکل سے دوچار ہوجائے تو خطرے کی علامت بن جاتی ہے۔ ماہرینِ صحت کے مطابق دن بھر میں کچھ ایسی حرکات ہوتی ہیں جس←  مزید پڑھیے

استعمال شدہ ٹی بیگز کیسے آنکھوں کے لئے مفید؟؟

اگرچہ گھروں میں زیادہ تر ٹی بیگز کے بجائے کھلی پتی کی چائے بنائی جاتی ہے، تاہم اس کے باوجود تقریبا ہر گھر میں ٹی بیگز موجود ہوتے ہیں۔ چند دہائیاں قبل تو چائے کو ہی بیماری تسلیم کیا جاتا←  مزید پڑھیے

پینگوئن کی سیلفی نے دھوم مچادی

جانوروں کی سیلفی ہمیشہ سے حیران کن اور لوگوں کو دنگ کردیتی ہیں اور اب اس مجموعے میں ایک اور تصویر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ انٹار کٹیکا میں پینگوئن کی سیلفی نے اس وقت دنیا میں دھوم مچائی ہوئی ہے۔←  مزید پڑھیے

کتے کو شیر خوار بچی کے قتل پر سزائے موت

امریکی ریاست ورجینیا میں پالتو کتے کو شیر خوار بچی کے قتل پر سزائے موت دے دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی لی کائونٹی کے ایک گھر میں پالتو کتا گھر میں آئے نئے مہمان پر ٹوٹ پڑا،←  مزید پڑھیے

سرخ سیارے پر جانا حلال یا حرام؟

متحدہ عرب امارات کی اسلامی امور اور وقف کی جنرل اتھارٹی نے ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ سرخ سیارے مریخ پر جانا اسلام کی روح سے حرام ہے۔ یو اے ای کے اخبار خلیج ٹائمز←  مزید پڑھیے

قطر سمگل کرنے والے عقاب کا معاملہ دبانے کا انکشاف

وا ئلڈ لائف پنجاب نے اہم قطری شخصیت کیلئے قطر سمگل کرنے والے اعلیٰ نسل کے 9عقاب کا جرمانہ وصول کر کے عقاب دوبارہ حوالے کر نے کا معاملہ دبا دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ قطری شہری احمد قطر←  مزید پڑھیے

علما افغان امن کانفرنس میں شرکت سے گریز کریں، طالبان کی دھمکی

افغان طالبان نے اسلامی سکالرز کو خبردار کیا ہے کہ وہ افغانستان میں قیام امن اور ترقی کے حوالے سے انڈونیشیا میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت سے گریز کریں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان نے مذکورہ پیشکش پر کسی←  مزید پڑھیے

5ارب کی کرپشن پر اعزاز چودھری سے تحقیقات کا فیصلہ

نیب حکام نے 5ارب کی کرپشن پر امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چودھری سے تحقیقات کا بھی فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے باقاعدہ نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔ اسلام آباد کے پوش علاقے میں 5ارب روپے مالیت←  مزید پڑھیے

نیویارک میں ہیلی کاپٹر دریا میں گرگیا،2افراد ہلاک،3زخمی

امریکی میڈیا کے مطابق ،انجن کی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر  اپنا توازن  برقرار نہ رکھا سکا اور دریا میں جاگرا۔ہیلی کاپٹر میں سوار 5میں سے 2افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ 3زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔←  مزید پڑھیے

بھارتی فوج کی بربریت،تین کشمیری شہید

سری نگر کے ضلع اسلام آباد میں جعلی آپریشن کے دوران 3کشمیری نوجوان کو شہید کیا،جس کے خلاف مقبوضہ وادی میں احتجاج اور سوگ کی فضا قائم ہے۔ قابض فوج نے مظاہرے روکنے کیلئے سری نگر اور اسلام آبادکے مختلف←  مزید پڑھیے

پنجاب،فاٹا اور پختونخوا میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

لاہور:پنجاب،خیبرپختونخوا اور فاٹا میں بچوں کو پولیو سے بچانے کیلئے 3روزہ  انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی۔ پنجاب کے 8اضلاع میں 75لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کیلئے سہ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی۔ لاہور،شیخوپورہ،راولپنڈی،ملتان،مظفرگڑھ،رحیم یار خان،راجن←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ:شاہد مسعود کاجواب مسترد، کیس چلانےکا فیصلہ

پیر کو سپریم کورٹ میں جیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں  ٹی وی اینکر شاہد مسعود کے زینب قتل کیس میں کئے گئے دعوؤں سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ زینب قتل کیس میں ڈاکٹر شاہد مسعود مجرم←  مزید پڑھیے

ایوان بالا سینیٹ کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

پیر کواسلام آباد میں ایوان بالا کی بیٹھک لگی تو نومنتخب سینیٹرز حلف اُٹھانے پہنچے،پریزائیڈنگ آفیسر سردار یعقوب خان ناصر نے نومنتخب سینیٹرز سے حلف لیا۔ اسحاق ڈار لندن میں ہونے کے باعث حلف نہیں اُٹھاسکے،سبکدوش چیئرمین رضا ربانی دستخط←  مزید پڑھیے

غیر ملکی فنڈنگ کیس:تحریک انصاف کیخلاف فیصلہ سنا دیا گیا

سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل امور منصور پیش نہ ہوئے تاہم ان کی جگہ پی ٹی آئی کے فنانس سیکریٹری سردار اظہر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے جبکہ درخواست گزار اکبر ایس بابر بھی سماعت کے دوران موجود←  مزید پڑھیے

عاصمہ رانی قتل کیس کا ملزم شارجہ سے پاکستان منتقل

عاصمہ رانی قتل کیس کے ملزم کو عرب امارات سے پاکستان منتقل کردیا گیا، ایف آئی اے نے مجاہد آفریدی کو خیبر پختونخوا پولیس کے حوالے کر دیا، ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ بیرون ملک←  مزید پڑھیے

سعودی خواتین کا نیا فیصلہ،سڑکو ں پر جاگنگ

نواز شریف پر تقریب میں جوتا پھینک دیا گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف پر تقریب کے دوران ایک شخص کی جانب سے جوتا پھینکا گیا جو ان کے سینے پر جا لگا۔ گڑھی شاہو میں سابق وزیراعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ کے زیراہتمام تقریب میں شریک ہوئے اور جب←  مزید پڑھیے

شیخوپورہ: ڈمپر کار پر الٹ گیا، چار افراد جاں بحق

شیخوپورہ لاہور روڈ پر خونی ڈمپر نے 4 زندگیاں نگل لیں، شیخوپورہ میں خوفناک حادثہ پیش آیا، لاہور روڈ پر ڈمپر تیز رفتاری کے باعث کار پر گر کر الٹ گیا جس سے کار میں سوار 4 افراد موقع پر←  مزید پڑھیے

نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے کو ہراساں کیا جانے لگا

سفارتی ذرائع کے مطابق گزشتہ 3 روز سے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے اعلیٰ افسران، اہلکاروں اور عملے کو مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ دہلی کے علاقے چانکیہ پوری میں پاکستان←  مزید پڑھیے

ختم نبوت ﷺ ترمیم کے باعث خواجہ آصف پر سیاہی پھینکی: ملزم

سیالکوٹ میں گزشتہ روز ایک تقریب میں وفاقی وزیرخارجہ خواجہ آصف پر ایک نوجوان نے سیاہی پھینک دی تھی جسے فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔ پولیس حکام نے ملزم کے حوالے سے تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے←  مزید پڑھیے