• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نیویارک میں ہیلی کاپٹر دریا میں گرگیا،2افراد ہلاک،3زخمی

نیویارک میں ہیلی کاپٹر دریا میں گرگیا،2افراد ہلاک،3زخمی

امریکی میڈیا کے مطابق ،انجن کی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر  اپنا توازن  برقرار نہ رکھا سکا اور دریا میں جاگرا۔ہیلی کاپٹر میں سوار 5میں سے 2افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ 3زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

حکام کے مطابق،ہیلی کاپٹر ایک نجی فوٹو شوٹ کیلئے کرائے پر لیا گیا تھا۔

  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply