خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پشاوررنگ روڈپرفائرنگ سے خواجہ سرا سمیت2افراد جاں بحق

بدھ کو پشاور کے علاقے قمر دین گھڑی کا رہائشی اعزاز نامی شخص اپنے خواجہ سرادوست کے ساتھ  رکشے میں  جارہا تھا کہ رنگ روڈ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے رکشے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی ،جس←  مزید پڑھیے

سعودی ولی عہدکی یمن کے شہریوں کیلئے93کروڑ 30لاکھ ڈالر کی امداد

نیویارک:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان یمن  کے شہریوں کی بہتری کیلئے پرعزم ہیں،93کروڑ 30لاکھ ڈالر کی امداد دے دی۔ بدھ کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی  اقوام متحدہ میں سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ملاقات ہوئی،جس میں ←  مزید پڑھیے

کراچی میں آج سے میٹرک کے امتحانات کا آغاز،دفعہ 144نافذ

کراچی:کراچی میں آج سے میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہوگیا، امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144نافذ کی گئی ہے،فوٹو اسٹیٹ کی دکانیں بھی بند رہیں گی۔ میٹرک کے جنرل گروپ کا پہلا پیپر صبح 9بجے شروع ہوا،ویجیلنس ٹیمیں میٹرک بورڈ←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کی حسین حقانی کووطن واپس لانے کیلئے ایک ماہ کی مہلت

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے امریکا میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کو وطن واپس لانے کیلئے حکومت کوایک ماہ کی مہلت دے دی۔ بدھ کو چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے حسین حقانی←  مزید پڑھیے

نوازشریف قانون کی روسےمائنس ہوچکے ہیں،شاہ محمود قریشی

کراچی:پاکستان تحریک  انصاف کے چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نےوزیراعظم سے ملاقات کرکےبڑےپن کاثبوت دیا،نوازشریف قانون کی رو سےمائنس ہوچکےہیں۔ بات آخر ایسی کیا تھی؟راز داری کون سی تھی؟بغیر پروٹوکول، بغیرعملے کے جانے کی ضرورت←  مزید پڑھیے

کل کی ملاقات کے بعد معاملات میں تیزی سے پیشرفت ہوگی،چیف جسٹس

بدھ کو سپریم کورٹ میں نے وفاقی اسپتالوں میں سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس ثاقب نثار کی ملاقات کا تذکرہ ہوا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم←  مزید پڑھیے

کمپیوٹر میں اپنا دماغ اپ لوڈ کرنے کی خواہش جان لیوا

سلیکون ویلی سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ ارب پتی نوجوان نے خود کو قتل کرنے کی بھاری رقم ادا کی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ ان کی زندگی میں ہی انسانی دماغ کا کمپیوٹر کے طور پر استعمال←  مزید پڑھیے

دوائیوں کی پیکنگ میں موجود خالی جگہ کیوں ضروری؟

بیمار پڑنے پر جب ڈاکٹرز آپ کو بہت ساری دوائیاں دیتے ہیں اور کئی بار آپ نے بھی اس بات پر غور کیا ہوگا کہ دوائیوں کی پیکنگ پر خالی جگہ چھوڑ دی جاتی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں ایسا←  مزید پڑھیے

برائن پول موت کا گڑھا

دنیا میں کئی مقامات ہیں جن کی موجودگی انسان کیلئے اب تک باعث حیرت ہے۔ ایسی چیزیں موجود ہیں جن کی گتھی آج تک کوئی بھی نہ سلجھا سکا۔ ایسی ہی ایک جگہ خلیج میکسیکو میں موجود ہے جسے برائن←  مزید پڑھیے

کیسی خوراک سے کینسر لاحق ہوتا ہے ؟ انکشاف

 کینسر ایک ایسا مرض ہے جو بہت تیزی سے پھیل رہا ہے ۔گزشتہ چند سالوں میں اس تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ماہرین کے مطابق ہر سال ستر لاکھ سے زائد افراد اس موذی مرض کا شکار←  مزید پڑھیے

نومولود میں ہوتی ہے بولنے سے پہلے سوچنے کی صلاحیت

نومولود بچوں میں سوچنے کی صلاحیت بولنے سے قبل ہی پیدا ہوچکی ہوتی ہے ایک سال کی عمر کا بچہ منطقی طور پر سوچنے لگتا ہے۔سائنسی تحقیقی جریدے میں ہونے شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق 12 ماہ کا←  مزید پڑھیے

کیا مسلسل بیٹھے رہنا ہوسکتا ہے فائدہ مند

مسلسل دیر تک بیٹھے رہنا دماغ و ذہن کے لیے بھی بہت نقصان دہ ہوتا ہے اور یہ ذہنی تنائو، بے چینی اور اداسی کی وجہ بن سکتا ہے۔ میلبورن میں ڈیکن یونیورسٹی سنٹر فار فزیکل اینڈ نیوٹریشن ریسرچ کی←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق کے 6 انچ ڈھانچے کا معمہ حل

 پانچ برس کی مسلسل تحقیق کے بات سائنس دانوں نے 2003 میں دریافت ہونے والے خلائی مخلوق کے 6 انچ طویل ڈھانچے کا معمہ حل کرلیا۔ 2003 میں صحرائے ایٹا کاما میں واقع ایک چرچ کے نزدیک دفن چمڑے کے←  مزید پڑھیے

بائیسویں صدی کا سفر کر نے والا شخص

ڈیوس نامی ایک شخص نے بائیسویں صدی میں ٹائم ٹریولنگ کے ذریعے سفر کرنیکا دعویٰ کر دیا ۔ اس شخص نے بائیسویں صدی میں حکومتوں کی جانب اپنے عوام کو خوراک کے طور پر مفت مہیا کیا جانیوالا کیپسول بھی←  مزید پڑھیے

منرل واٹر دانتوں کی تباہی کا ذمہ دار

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ منرل واٹر کی بوتلیں آپ کے دانت تباہ کررہی ہیں۔حالیہ تحقیق کے مطابق ماہرین نے کہا کہ انھوں نے مشہور و معروف برانڈ کے پانی کی بوتلوں پر تحقیق کی ہے، بعض برانڈز میں←  مزید پڑھیے

خون کا اکثر عطیہ کرنا صحت میں بہتری کا باعث

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ خون کا اکثر عطیہ کرنا دوران خون کے نظام میں بہتری لانے کا باعث بنتا ہے کیونکہ اس سے شریانوںکو نقصان کم پہنچتا ہے جس سے خون کے بلاک ہونے کا خطرہ بھی کم←  مزید پڑھیے

ویکسین انجکشن کے بجائے گولیوں کی شکل میں تیار

برطانیہ کے سائنس دان ویکسین کو انجکشن کے بجائے گولیوں کی شکل میں ڈھالنے میں کامیاب ہوگئے ، جس کے بعد ویکسین لگوانے کیلئے انجکشن کی تکلیف دہ سوئی برداشت نہیں کرنا پڑے گی ، بلکہ ویکسین کو گولی کی←  مزید پڑھیے

آپ کا کمپیوٹر خطرے میں ہے

دنیا بھر میں ہونے والے سائبر حملے کے بعد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ رینسم ویئر کے مزید کیس سامنے آ سکتے ہیں۔ بہت سے لوگ یہ پوچھ رہے ہیں کہ آخر ہو کیا رہا ہے اور تنظیم، ادارے،←  مزید پڑھیے

انسٹاگرام کا نیا حیرت انگیز فیچر متعارف

فوٹو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام میں کسی پوسٹ کو شیئر کرنے کی الجھن سے نکلنے کے لیے جلد ہی صارفین کے لیے ریگرام فیچر متعارف ہوجائے گا۔ ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کمپنی کی جانب سے یقین دہانی←  مزید پڑھیے

پاکستانیوں کے دلوں پر چھانے والے ترک صدر ایردوان اب پاکستان ٹرک آرٹ پربھی چھاگئے

عالمِ اسلام  کے عظیم فرزند،   ترک صدر رجب طیب ایردوان  جن کو    مسئلہ فلسطین کو عالمی پلیٹ فارم پر لانے اور  ڈیوس میں اسرائیل  کے صدر شمعون  پئیرز  کو معصوم  فلسطینی  انسانوں  کا قاتل قرار دینے  کے بعد   عالمی اقتصادی←  مزید پڑھیے