• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پشاوررنگ روڈپرفائرنگ سے خواجہ سرا سمیت2افراد جاں بحق

پشاوررنگ روڈپرفائرنگ سے خواجہ سرا سمیت2افراد جاں بحق

بدھ کو پشاور کے علاقے قمر دین گھڑی کا رہائشی اعزاز نامی شخص اپنے خواجہ سرادوست کے ساتھ  رکشے میں  جارہا تھا کہ رنگ روڈ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے رکشے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی ،جس کے نتیجے میں اعزاز اور اسکا خواجہ سرا دوست موقع پر دم توڑ گئے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے،پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply