خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بیکنگ سوڈا سے منہ کے چھالوں کا علاج

منہ کے چھالے یا زخم ایک عام مرض ہے اور کوئی بھی شخص اس میں مبتلا ہوسکتا ہے۔ اگر  کسی شخص کے منہ میں چھوٹے سفید نشان گلابی سطح پر ابھر آئیں تو یہ چھالے یا زخم ہیں۔ یہ چھالے←  مزید پڑھیے

خودکشی کی مشین: ایمسٹرڈیم میں متنازعہ ایجاد کی نمائش

ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم میں متنازعہ ایجاد کی پہلی بار عوامی نمائش کی گئی جس کے ذریعے اپنی زندگی سے پریشان انسان محض ایک بٹن دبا کر خودکشی کرسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس متنازعہ ایجاد←  مزید پڑھیے

ہیروں سے لدی چٹان نظام شمسی کے تباہ شدہ سیارے کا حصہ تھی

سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ سوڈان کے صحرائے نوبہ میں گرنے والے ہیروں کے ٹکڑے دراصل نظام شمسی کے ابتدائی دور کے ایک سیارے سے تعلق رکھتے ہیں جو آج سے اربوں سال پہلے تباہ ہوگیا تھا۔ سائنسی جریدے←  مزید پڑھیے

نماز دماغ میں ‘ایلفا ویو ایکٹیویٹی’ کو نمایاں طور پر بڑھا دیتی ہے

اسلام انسان کے لئے نہ صرف روحانی فلاح کا پیغام لے کر آیا ہے، بلکہ دنیاوی لحاظ سے بھی دیکھا جائے تو اس کے طفیل ملنے والی نعمتوں کا شمار ممکن نہیں۔ سائنسدان اسلامی عبادات کے اثرات کے بارے میں←  مزید پڑھیے

چاند پر پراسرار آوازیں : ناسا نے ویڈیو جاری کردی

نیویارک:امریکی خلائی ادارے ناسا نے انیس سوانسٹھ میں بنائی گئی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں خلابازوں کو چاند پر پراسرار آوازیں سنائی دی گئی ہیں۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کی طرف سے چار عشروں سے زیادہ پرانی ایک←  مزید پڑھیے

کچرے سے بنے لباس پہننے والی خواتین

مارسکا اور ماریٹا نامی خواتین نے سڑکوں سے کچرا اٹھانے کے لئے انوکھا طریقہ اختیار کرتے ہوئے کچرے سے بنا ہوا لباس زیب تن کر رکھا ہے جس میں وہ راہ چلتے کچرا جمع کرتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں←  مزید پڑھیے

میوزک کے شوقین مسافروں کیلئے گنگنانے والی سڑکیں تیار

ہالینڈ میں حکام نے ٹریفک حادثات میں کمی اور سفر کو محفوظ بنانے کیلئے انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے گنگنانے والی سڑک بنا ڈالی۔ ویسے تو دنیا بھر میں ٹریفک حادثات سے بچائو کیلئے نت نئے انداز اپنائے اور قوانین وضع←  مزید پڑھیے

پاؤں کے بجائے ہاتھوں پر چلنے کا عادی ایتھیوپیائی باشندہ

ایتھیوپیا کا ایک نوجوان اپنے دونوں ہاتھوں پر چلنے کا اتنا عادی ہے کہ وہ اس طرح بآسانی طویل فاصلہ طے کر سکتا ہے اور اسے کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ 32 سالہ دیرار ابوہے اپنے پیروں کے←  مزید پڑھیے

مسافر نے بال پوائنٹ سے ایئر ہوسٹس کو یرغمال بنالیا

چین میں ایک مسافر نے دوران پرواز بال پوائنٹ ایئر ہوسٹس کے گلے پر رکھ کر اسے یرغمال بنایا اور جہاز کو لینڈ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ چینی ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ایک بیان میں بتایا کہ بیجنگ کے←  مزید پڑھیے

9 سالہ کشمیری بچے نے لفظ گننے والا پین ایجاد کر لیا

خوف اور دہشت کے سائے بھی تخلیقی صلاحیتیں دبا نہیں سکتے، اس بات کا ثبوت مقبوضہ کشمیر کے ایک 9 سالہ بچے نے الفاظ کی تعداد گننے کی صلاحیت رکھنے والا انوکھا پین ایجاد کر لیا ۔ ایک رپورٹ کے←  مزید پڑھیے

تنخواہ و پینشن 15 فیصد بڑھنے کا امکان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آئندہ مالی سال 2018-19 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ و مراعات اور پینشن میں اضافے کی اصولی منظوری دیدی ۔ ذرائع نے بتایا کہ آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و←  مزید پڑھیے

بھارت کرنسی امریکی واچ لسٹ میں شامل

امریکا نے مشکوک کرنسی پالیسی کے باعث بھارت کو اپنی واچ لسٹ میں شامل کرلیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق دہلی نے مقامی کرنسی کی قدر بڑھنے کے باوجود2017کی ابتدائی 3سہ ماہیوں کے دوران زرمبادلہ کی خریداری میں اضافہ کیا ۔←  مزید پڑھیے

13ارب ڈالر مزید قرض لینے کی تیاری

وفاقی حکومت  نے آئندہ مالی سال میں ریکارڈ 13ارب ڈالر قرض لینے  کی منصوبہ بندی کر لی جس کا بنیادی تخمینہ ختم ہونے والے مالی سال کیلئے قرضے کے تخمینے سے تقریباً 63 فیصد زائد ہے۔ ذرائع کے مطابق مالی←  مزید پڑھیے

سعودی خواتین کا سرعام سڑکوں پر ورزش کرنا جائز قرار

ریاض: سعودی عالم دین نے پارکوں اور عام شاہراہوں پر خواتین کے ورزش کرنے کو جائز قرار دیتے ہوئے فتویٰ جاری کردیا ہے۔ چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فتویٰ سعودی خواتین کی ورزش یا کھیلوں کی سرگرمیوں کے سلسلے←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج بہاولپور کا دورہ کریں گے

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج بہاولپور کا دورہ کریں گے، جہاں ورکرز کنونشن سے خطاب بھی کریں گے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے بحثیت صدر مسلم لیگ (ن)پنجاب کے مختلف اضلاع اور دیگر صوبوں میں یومیہ دوروں کا سلسلہ تیز کردیا ہے،شہباز←  مزید پڑھیے

ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارت کے اہل نہیں، سابق ایف بی آئی سربراہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے سابق سربراہ جیمز کومی کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کرچکی ہے۔ ایک طرف جہاں جیمز کومی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اخلاقی طور←  مزید پڑھیے

کسی شیر کو نہیں جانتا اصل شیر میرے جج ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کسی شیر کو نہیں جانتا اصل شیر میرے جج ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے میڈیا کمیشن کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر←  مزید پڑھیے

بھارتی آرمی چیف کا مقبوضہ کشمیر میں شکست کا اعتراف

سری نگر: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتیں، وادی کے حالات بہتر کرنے کا طریقہ صرف امن ہی ہے، جارحیت سے مجاہدین بھی←  مزید پڑھیے

ایک اور تحریک آنے والی ہے اس کیلئے تیار رہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نےغیر قانونی شادی ہال کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک اور تحریک آنے والی ہے اس کیلئے تیار رہیں،ہمارا ساتھ نہ دیں سسٹم کا ساتھ دیں۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا مریم اورنگزیب کو پیمرا سرچ کمیٹی سے نکالنے کا حکم

سپریم کورٹ نے پیمرا قوانین کے لئے حکومت کی قائم کی گئی کمیٹی سے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا نام نکالنے کا حکم دیا ہے، چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ مریم اورنگ زیب آج کل بیانات دیتی ہیں،←  مزید پڑھیے