صوبائی خودمختیاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے،وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم بڑھے،صوبائی خودمختیاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔منگل کو مزارقائد پر گورنرسندھ عمرا ن اسماعیل اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے حاضری دی،پھول چڑھائے اور فاتحہ← مزید پڑھیے
