• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اینڈرائیڈ صارفین کیلئے یوٹیوب نے ڈارک موڈ متعارف کرادیا

اینڈرائیڈ صارفین کیلئے یوٹیوب نے ڈارک موڈ متعارف کرادیا

یوٹیوب اینڈرائیڈ صارفین کیلئے ڈارک موڈ متعارف کرانے جارہا ہے۔

ریڈ اِٹ صارفین نے بتایا ہے کہ یوٹیوب کے 13.35.51ورژن میں ڈارک موڈ کو آن یا آف کرنے کا آپشن موجود ہے۔

گوگل نے مارچ میں اپنی موبائل ایپس میں ڈارک موڈ ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا۔ جس کی پہلی چھلک یوٹیوب میں جولائی میں دِکھی۔

کمپنی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ یہ جلد ہی اینڈرائیڈ میں آجائے گا۔

اس متعلق 9ٹو5گوگل نے بتایا ہے کہ اگر صارفین کسی قسم کی کوئی اپ ڈیٹ نہیں دیکھ پارہے ہیں تو وہ اپنی ایپ کو ریسنٹ مینو سے بند کر کے دوبارہ لانچ کریں۔

Advertisements
julia rana solicitors

The Verge بشکریہ

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply