خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ایران: شادی کی ترغیب کیلئے سرکاری ڈیٹنگ ایپ متعارف

ایران میں نوجوانوں کو شادی کی ترغیب دینے کے لیے سرکاری ڈیٹنگ ایپ متعارف کروائی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ہمدان نامی ڈیٹنگ ایپ کو حکومتی تنظیم طبیان کلچر انسٹی ٹیوٹ نے تیار کیا ہے۔←  مزید پڑھیے

طالبان نے افغانستان کی طرف باب دوستی پرسفید پرچم لہرا دیا

افغانستان کے طول و عرض میں طالبان جنگجو تیزی سے پیش قدمی کر رہے ہیں۔ طالبان نے پاکستان اورافغانستان کے درمیان سپین بولدک مرکزی شاہراہ کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ ترجمان طالبان نے بتایا کہ افغانستان کی طرف باب دوستی←  مزید پڑھیے

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں 500 مساجد مسمار کرنے کا منصوبہ، مشال ملک

کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں 500 مساجد مسمار کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ جیل میں بند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ نے گورنمنٹ←  مزید پڑھیے

40 لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے کا پلان تیار

اسلام آباد: حکومت نے 40 لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے کا پلان تیار کر لیا۔ حکومت نے کامیاب پاکستان پروگرام 29 جولائی سے لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جس کی تقریب کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہو گی۔←  مزید پڑھیے

خبردار،پاک فوج کو کسی بھی وقت طلب کیا جا سکتا ہے،اہم حکومتی شخصیت کا اعلان

خبردار،پاک فوج کو کسی بھی وقت طلب کیا جا سکتا ہے،اہم حکومتی شخصیت کا اعلان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا ایس اوپیز پر عمل یقینی بنائیں گے، ڈاکٹر فیصل سلطان کا←  مزید پڑھیے

تھپڑمارنے کا معاملہ، قادرمندوخیل کا فروس عاشق اعوان کو58 ارب روپے کا نوٹس

پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایڈووکیٹ قادرمندوخیل نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔ رہنما پی پی کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فردوس عاشق←  مزید پڑھیے

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے مسلحہ شخص گرفتار

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے باہرسے ایک مسلحہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار شخص سے پسٹل برآمد کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایک←  مزید پڑھیے

سینکڑوں سال قبل مسلمانوں کے بنائے ہزاروں مقبروں میں کہکشانی جھرمٹوں جیسی پراسرار ترتیب کا انکشاف

مشرقی سوڈان کے علاقے ’کسنا‘ میں 4100 مربع کلومیٹر پر سینکڑوں سال قبل مسلمانوں کے بنائے ہوئے ہزاروں مقبروں میں کہکشانی جھرمٹوں جیسی پراسرار ترتیب کا انکشاف ہوا ہے- لائیو سائنس کی رپورٹ کیمطابق  10 ہزار سے زیادہ کی تعداد←  مزید پڑھیے

لاہور: برہنہ خاتون سڑک پرآگئی

لاہور:کوٹ لکھپت کے علاقہ ارفعیٰ‌کریم ٹاورکے سائے تلے ایک نوجوان خاتون اپنے کپڑے اتارتے ہوئے  برہنہ  باہرسڑک پرمارچ کرنے لگی ہے اوریہ بھی اطلاعات ہیں کہ لوگ اس   خاتون کی ویڈیوز اورتصاویربناتے رہے ہیں ، ادھر ذرائع کا کہنا ہے←  مزید پڑھیے

بھارت: مسلم خواتین کی انٹرنیٹ پر ’نیلامی‘ کا انکشاف

بھارت میں مسلمان خواتین کی انٹرنیٹ پر دستیاب ایپ کے ذریعے نیلامی کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں انتہا پسند افراد نے ایک ایپ پر 80 سے زائد مسلمان خواتین←  مزید پڑھیے

خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی کے نتائج آنا شروع ہو گئے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی کے نتائج آنا شروع ہو گئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوات میں شجر کاری کی ویڈیو جاری←  مزید پڑھیے

بھارتی وزیر دفاع کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ،کیا مانگی مدد؟

بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اسرائیل کے نو منتخب نائب وزیراعظم ، وزیر دفاع سے ٹیلی فونک بات چیت کی ہے، اس موقع پر بھارتی وزیر دفاع نے اسرائیلی ہم منصب کو نو منتخب وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے نئے انکشافات،جھوٹے یا سچے ثابت ہو گیا

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ جلد فاروق ستار اور وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی اصلیت بے نقاب کریں گی اور ان کی بیویوں کو ان کے کرتوت بتائیں گی۔ حریم شاہ←  مزید پڑھیے

نائن الیون حملوں کے بعدپہلے 12 گھنٹوں کی کہانی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اعلان کیا کہ وہ ستمبر 2021 میں نائن الیون حملوں کے 20 سال مکمل ہونے پر دستاویزی فلم ریلیز کریں گے۔ فلم ’دا پریزیڈنٹس وار روم‘ بی بی سی اور ایپل مل کر ریلیز کریں گے،فلم←  مزید پڑھیے

کرینہ کپور کی کتاب منظر عام پر آ گئی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے حمل سے متعلق کتاب شائع کر دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے ’پریگنینسی بائبل‘ نامی کتاب میں حمل کے دوران جسمانی اور جذباتی احساسات کو قلمبند کیا ہے۔←  مزید پڑھیے

پاکستان میں 22 برانڈز کا پانی غیر محفوظ قرار

اسلام آباد میں پانی کے وسائل کی تحقیق کونسل (پی سی آر ڈبلیو آر) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں پانی فروخت کرنے والے 22 برانڈز کا پانی پینے کے قابل نہیں۔ حکومت نے ہدایت کی ہے کہ ہر←  مزید پڑھیے

بھارتی ریاست کیرالہ زیکا وائرس کی زد میں

بھارت کی ریاست کیرالہ کو زیکا وائرس نے گھیر لیا ہے اور کورونا وائرس کے بعد بھارتی ریاست کیرالہ میں زیکا وائرس کے 14 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زیکا وائرس کے سامنے آنے کے بعد←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کا تفتیشی ٹیم پر حراساں کرنے کا الزام

لاہور: قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تفتیشی ٹیم پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں لڑکا لڑکی پر تشدد،اہم پیش رفت، دونوں نے شادی کر لی

اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کی حدود میں لڑکے اورلڑکی پر تشدد کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی،تشدد کا شکار ہونے والے دونوں لڑکا اور لڑکی نے آپس میں شادی کرلی،متاثرہ لڑکے نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ←  مزید پڑھیے

اسلامی اور افغان روایات کی پاسداری کرنے والی خواتین کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا طالبان

غیرملکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان کے صوبے بادغیس کے دارالحکومت’’قلعہ نو‘‘میں طالبان اور افغان فورسز میں شدید لڑائی جاری ہے۔ طالبان کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملات میں دوسرے ممالک مداخلت سے گریز کریں←  مزید پڑھیے