لاہور: برہنہ خاتون سڑک پرآگئی

لاہور:کوٹ لکھپت کے علاقہ ارفعیٰ‌کریم ٹاورکے سائے تلے ایک نوجوان خاتون اپنے کپڑے اتارتے ہوئے  برہنہ  باہرسڑک پرمارچ کرنے لگی ہے اوریہ بھی اطلاعات ہیں کہ لوگ اس   خاتون کی ویڈیوز اورتصاویربناتے رہے ہیں ،

ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک نوجوان خاتون کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کپڑوں کے بغیرارفعیٰ کریم ٹاوور کےسائے تلے چل پھر رہی    ہے ، اس دوران بڑی تعداد میں گزرنے والے شہریوں نے اس خاتون کی ویڈیوز بنانے کی کوشش کی ہے

دوسری طرف یہ بھی اطلاعات ہیں کہ پولیس وہاں پہنچ چکی ہے اوروہ خاتون کواپنی تحویل میں لے چکے ہیں‌

ادھر پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ اس سارے واقعہ کومختلف زاویوں سے دیکھ رہی ہے

Advertisements
julia rana solicitors

یاد رہےکہ اس سے پہلے پشاور اوراسلام آباد میں بھی   کچھ خواتین کی طرف سے سربازار برہنہ  پھرنے کی تصاویر سامنے آچکی  ہیں‌

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply