اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست کوامریکہ نےویٹوکردیا
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست کوامریکہ نےویٹوکردیا۔ تفصیلات کےمطابق 15 رکنی کونسل میں فلسطین کے حق میں 12 ووٹ ڈالے گئے۔برطانیہ اورسوئٹزرلینڈ نے قرارداد پر ووٹنگ سے گریز کیا۔ سکیورٹی کونسل کی اکثریت کی حمایت کے← مزید پڑھیے
