خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

آپ کی روزمرہ روٹین میں خون کی گردش بہتر بنانے والی غذائیں شامل ہیں ؟

خون ہمارےجسم میں سپرہائی وےکی طرح کام کرتاہے،چند غذاؤں سے جسم میں خون کی گردش کو بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق ہمارےجسم میں خون کابڑااہم کردارہےاگراس میں کوئی مسئلہ آجائےتوبہت سی بیماریاں جنم لیتی ہےاس لئےخون←  مزید پڑھیے

گٹکےکااشتہار کرنے پر شاہ رخ،اجے اوراکشے کمار کونوٹس جاری

بالی ووڈکےسینئراداکاروں شاہ رخ خان ،اجےدیوگن اوراکشےکمارکوگٹکےکااشتہارکرنےپرنوٹس جاری کردیےگئے۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی اداکاروں کوگٹکےکےاشتہارنےمشکل میں ڈال دیا،ایک شہری نےتینوں کوفریق بناکرعدالت میں درخواست دائرکردی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بھارتی حکومت کی جانب سے شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور اکشے کمار کو←  مزید پڑھیے

معروف سیاستدان کےگھر سے نوٹوں سےبھرے 176 بیگ برآمد

 بھارت میں کانگریس کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ دھیرج ساہو کے گھر سے اربوں روپے کی رقم برآمد کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بھارتی سیاستدان کے گھر چھاپہ مارتے ہوئے بھارتی 318 کروڑ←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں آج پہاڑوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج دنیا بھر میں پہاڑوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے پہاڑوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نظام قدرت پہاڑ ہماری زندگی میں کتنی اہمیت کے حامل ہیں اس سے ہر شخص واقف ہے، دنیا←  مزید پڑھیے

سموگ سے متاثرہ شہروں میں لاہور دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا

سموگ میں کمی کے باعث لاہور دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں 5ویں نمبرپرآگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 210ریکارڈ کی گئی۔فیروزپورروڈ پر ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 400سے تجاوز ،ڈیفنس میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 284،پولوگراؤنڈ کینٹ میں←  مزید پڑھیے

باڈی بلڈنگ کے دوران استعمال کیے جانیوالے سپلیمنٹس کتنے نقصاندہ ہیں ؟جانیے

اکثر نوجوانوں اور مرد حضرات کو باڈی بنانے کا بہت شوق ہوتا ہے، وہ جسم کو جلد خوبصورت بنانے کے لیے مختلف سپلمنٹس کا بھی استعمال کرتے ہیں۔ برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی←  مزید پڑھیے

بی بی سی کی خاتون اینکرنے نازیبا اشارہ کیوں کیا؟

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی معروف نیوز اینکر اُس وقت لائیو ٹی وی اسکرین پر آگئیں جب وہ کسی کو درمیانی انگلی سے نازیبا اشارہ کر رہی تھیں اور اسکرین پر ہونے کا احساس ہوتے ہی چونک گئیں۔←  مزید پڑھیے

حماس سے لڑنے والے اسرائیلی فوجی نابینا ہونے لگے

اسرائیلی خبر رساں ادارے کی جانب سے یہ انکشاف کیا جارہا ہے کہ غزہ میں حماس کے خلاف جنگ میں مصروف فوجی اپنی بینائی سے محروم ہورہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سینکڑوں←  مزید پڑھیے

گورنر ہاؤس کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا ہے اور آئندہ چند روز میں یہاں کلاسیں شروع ہو جائیں گی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے خوشخبری دی ہے کہ گورنر ہاؤس←  مزید پڑھیے

یمنی فوج نے بحیرہ احمر سے اسرائیل جانے والے تمام بحری جہازوں کے گزرنے پر پابندی لگا دی

یمنی حوثیوں نے اسرائیل کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر غزہ میں امداد نہ پہنچی تو بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے تمام جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یمن حوثیوں کے فوجی ترجمان نے←  مزید پڑھیے

کرپٹ ترین ادارہ کون سا ہے؟ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا سروے

ملک میں سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ کون سا ہے؟ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے سروے جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے قومی کرپشن کا تناظری سروے 2023 جاری کر دیا، سروے نتائج کے مطابق پولیس کا ادارہ←  مزید پڑھیے

نواز شریف ہمارے لیڈر ہیں : بشری انصاری نے اپنے بیان کی وضاحت کردی

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب سے رشوت دینے‘ کے بیان کے بعد تنقید کا سامنا کرنے والی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ان کے والد کو نواز شریف نے نہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری،نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ نےٹیکنالوجی کی دنیامیں نیاکارنامہ انجام دےدیاصارفین کیلئےایک اورفیچرکااضافہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر←  مزید پڑھیے

18سال سے زائد عمر ہونے پربیوی سے جبری زیادتی جرم نہیں، بھارتی ہائیکورٹ

الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ اگر بیوی کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہے تو قانون کے تحت جبری ازدواجی تعلقات قائم کرنا جرم نہیں سمجھا جاسکتا۔ عدالت نے یہ ریمارکس ایک شوہر کو اپنی←  مزید پڑھیے

کینیڈا: طلباء کیلئے امیگریشن پالیسی کے قوانین میں تبدیلی

کینیڈا نے بیرون ملک سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے آنے والے طلبہ کے لیے اپنی امیگریشن پالیسی میں نئے قوانین کا اعلان کیا ہے جو کہ یکم جنوری 2024 سے نافذ العمل ہوں گے۔ کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن←  مزید پڑھیے

بھارت: چارروزہ عالمی تبلیغی اجتماع میں پہلی باراجتماعی نکاح کااہتمام

عالمی تبلیغی اجتماع میں وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس بار یہاں 10 لاکھ فرزند توحید کی آمد متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق انٹ کھیڑی میں اجتماع کے کیمپ کی خوبصورتی قابل دید ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہاں پورا←  مزید پڑھیے

پہلی ‘ٹیسلا الیکٹرک کار’ متعارف، قیمت کیا ہے؟

 بھارتی حکومت نئی تاریخ رقم کرنے جارہی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بھارت پہلی ٹیسلا الیکٹرک کار کا یونٹ بہت جلد لگانے جارہا ہے۔ جس کی قیمت 17 لاکھ بھارتی روپے (20 ہزار امریکی ڈالر) سے بھی کم ہوگی۔  اس حوالے←  مزید پڑھیے

رابی پیرزادہ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

 پاکستان کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ نے اپنی شادی کے بارے اشارے دے دیا ہے، انہوں نے سوشل میڈیا ایپ ایکس پر تصاویر شیئر کر دیں۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ←  مزید پڑھیے

سارہ امیر قتل کیس: شاہنوازامیر کی سزا سے متعلق فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں معروف صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ سیشن جج ناصرجاوید رانا سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ 14دسمبرکو سنائیں گے۔ کیس کی سماعت سیشن←  مزید پڑھیے

غزہ:اسرائیلی بمباری سے 650 سال قدیم مسجد شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کے آثار قدیمہ پر حملہ کرتے ہوئے 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔ 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے←  مزید پڑھیے