خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سائنس کا ناقابلِ یقین کارنامہ،آدمی کی عمر 10 سال کم کردی

جوزف دیتوری دنیا کا پہلا آدمی ہے جو سائنس کے ایک ناقابل یقین اور خطرناک تجربے سے گزرنے کے بعد اس حیران کن نتیجے کے ساتھ آیا کہ وہ 10 سال چھوٹا ہو گیا تھا۔ سائنس دانوں نے پانی کے←  مزید پڑھیے

عدلیہ سے متعلق مواد نشر کرنے پرحکومتی پابندی عائد

حکومت نے بھی ٹی وی چینلز کو عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر کرنے سے روک دیا۔ حکومت نے ٹی وی چینلز کو عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر نہ کرنے کا باقاعدہ حکم جاری کر دیا۔ عدلیہ←  مزید پڑھیے

نائیجیریا: 7 طالبعلم دم گھٹنے سے ہلاک

نائیجیریا میں، جنریٹر کے دھوئیں کی وجہ سے دم گھٹنے کے نتیجے میں، ایک میوزک اسٹوڈیو میں مقیم 7 یونیورسٹی طالبعلم ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق صوبہ بائیلسا میں، کوئی نعم البدل نہ ہونے کی وجہ سے، میوزک←  مزید پڑھیے

پاکستانی کوہ پیما نے آکسیجن سپلیمنٹ کے بغیر ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرلیا

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے آکسیجن سپلیمنٹ حاصل کیے بغیر 8,848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کر لی ہے ۔ 35 سالہ خان، جو “امیجن نیپال 2024 ایورسٹ مہم” ٹیم کا حصہ تھے، اضافی آکسیجن استعمال کیے←  مزید پڑھیے

فزکس نے اب تک کے سب سے بڑے راز کا پردہ فاش کردیا

سائنس کے علم اور محققین کی نظر میں وقت ایک دلچسپ موضوع ہے کیونکہ زمین پر وقت کی جو قدروقیمت ہے، ہماری ہی کہکشاں کے دیگر نظاموں بلکہ خود ہمارے نظامِ شمسی میں ہی یہ تصور مختلف طریقوں سے تبدیل←  مزید پڑھیے

فیشن انڈسٹری کے 80 فیصد لوگ ایل جی بی ٹی کیو ہیں: ماریہ بی کا انکشاف

فیشن ڈیزائنر نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں فیشن انڈسٹری کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ماریہ بی نے دلیل دی کہ اس موضوع کو چھوٹا یا غیر اہم سمجھ کر نظر انداز کرنا قابل قبول نہیں ہے۔ انہوں نے←  مزید پڑھیے

چین تائیوان کشیدگی ایک بار پھر سراٹھانے لگی

چین تائیوان کشیدگی ایک بار پھر سراٹھانے لگی۔ غیرملکی میڈیانےمطابق چین کے جزیرہ نما تائیوان کے اردگرد بڑےپیمانے پر فضائی اور بحری فوجی مشقیں شروع کردیں۔ چینی فوجی ترجمان کاکہناتھاکہ دوروزہ جنگی مشقوں کا مقصد بیرونی طاقتوں کو باور کرانا←  مزید پڑھیے

اینگزائٹی سے بچاؤ کی یہ تراکیب آپ بھی اپنائیں

ہائی فنکشنگ اینگزائٹی (اضطراب)، اینگزائٹی کی ایک ایسی قسم ہے جس کا شکار شخص اس کیفیت میں مبتلا ہونے کے باوجود اپنے روزمرہ کے کام کرنے کے قابل ہوتا ہے۔ انڈیناین ڈی ٹی وی کے مطابق اس اینگزائٹی کا شکار←  مزید پڑھیے

تربوز کھانے کے حیرت انگیز فوائد آپ کو معلوم ہیں ؟

تربوز وہ پھل ہے جس کے سرخ رنگ کو دیکھتے ہی فرحت کا احساس ہوتا ہے۔سرخ رنگ کے پھل کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ اسے کھانے سے متعدد امراض سے تحفظ ملتا ہے۔تربوز میں کسی بھی پھل یا←  مزید پڑھیے

نہار منہ لہسن کھائیں ،بیماریاں دور بھگائیں

لہسن ہمارے تقریباً تمام پکوانوں میں استعمال کیا جاتاہے، لوگ اسے سبزی مسالا اور اچار کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں تاہم بہت کم لوگ اس کے فوائد کے بارے میں جانتے ہیں۔ لہسن ایک ایسی غذا ہے جس←  مزید پڑھیے

گرمی کے موسم میں جسمانی درجہ حرارت کا خیال کیسے رکھیں ؟

گرمی کے موسم میں عموماً جسم میں پانی کی کمی کی شکایت رہتی ہے۔ آپ جو کھاتے ہیں اور جس طرح سے کھاتے ہیں، اس سے آپ کی صحت پر اثر پڑتا ہے اور جسم میں ٹھنڈک یا گرمی پیدا←  مزید پڑھیے

برطانوی وزیر اعظم کے 4 جولائی کو قبل از وقت عام انتخابات کےاعلان سے سب حیران

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے بدھ کو قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق وزیر اعظم نے انتخابات کے لیے 4 جولائی کی تاریخ دے دی جس میں غالب امکان ظاہر←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ڈیڑھ لاکھ روپے کلو قیمت والے آم کی کاشت؛حقیقت کیا ہے؟

دنیا کے سب سے مہنگے آم ‘میازاکی’ کی کراچی میں کاشت کا آغاز کردیا گیا، یہ پاکستان کے زرعی منظر نامے میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس سے قبل صرف جاپان میں اُگایا جانے والا یہ←  مزید پڑھیے

نکاح بل منظور، دو شادیاں لازمی قرار؛خبر سچی ہے یا کسی ٹاک ٹاکر کی ہوائی فائرنگ؟

ٹک ٹاک پر شیئر کیے گئے ایک گرافک میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ”حکومت پاکستان کی طرف سے نکاح بل منظور، دو شادیاں لازمی قرار، 10 مئی 2024 سے نافذالعمل، نوٹیفکیشن جاری. اس پوسٹ کو صرف TikTok پر ہی←  مزید پڑھیے

نیشنل پارک کے اند رغار میں پُراسرار سبز جھیل کی دریافت

ایڈونچر پسند لوگ نت نئی دریافت کرتے ہیں تاہم ان میں بعض دریافت پراسراریت لیے ہوتی ہیں جیسا کہ حال ہی میں دریافت ہونے والی سبز پانی کی ’’تیرتی‘‘ جھیل۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ دریافت وسطی ویتنام کے←  مزید پڑھیے

سعودیہ؛ڈانس کریں اور مفت کافی پیئیں

سعودی عرب کئی حوالوں سے اب دنیا کو حیران کرتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں نئے ٹرینڈز کو فالو کیا جا رہا ہے وہیں اب دلچسپ مناظر بھی سامنے آ رہے ہیں۔ حال ہی میں سعودی عرب کے کافی شاپ کی ایک ویڈیو وائرل ہے، جس←  مزید پڑھیے

آئرلینڈ، سپین اور ناروے نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

اسپین، ناروےاور آئرلینڈ نے فلسطین کو آزاد ریاست کےطورپر تسلیم کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق باقی ممالک سے استدعا کی کہ وہ بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے میں ان کی پیروی کریں۔ ناروےکےوزیراعظم نےکہاہےکہ ناروے 28 مئی کو فلسطین←  مزید پڑھیے

ایرانی صدرابراہیم رئیسی کےہیلی کاپٹرکوحادثہ سے متعلق ترک میڈیا کے سوال

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے حوالے سے ترک میڈیا نے سوال اٹھا دیئے ۔ تفصیلات کےمطابق ایرانی صدرابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اوران کےرفقاہیلی کاپٹرحادثےمیں جاں بحق ہوئے تھے۔جس پرترک میڈیانےسوال اٹھادئیےہیں۔ ترک میڈیاکےمطابق آخر←  مزید پڑھیے

ایران میں شیطان نیٹورک کے 250 افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

ایران میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ’شیطان پرست نیٹ ورک‘ کے خلاف کارروائی کر کے 250 سے زیادہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق گرفتاریاں دارالحکومت تہران سے کی گئیں جن میں 3←  مزید پڑھیے

میتھ میں بی اے کرنے والا 17ویں گریڈ کا افسر

سندھ ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس صلاح الدین پہنور اُس وقت حیران رہ گئے جب 17 گریڈ کے ایک افسر نے استفسار پر بتایا کہ انھوں نے میتھ میں بی اے کیا ہے۔ آج ہفتے←  مزید پڑھیے