خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

جیل میں سدھو موسے والا کے2قاتل مارے گئے

بھارت کی ایک جیل میں سدھو موسے والا کے قتل کے الزام میں گرفتار دو افراد کو قتل کردیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی ریاست پنجاب کی جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں سکھ موسیقار سدھو موسے←  مزید پڑھیے

لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے اور نفرت پھیلانے کا کیس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق←  مزید پڑھیے

ٹی از فنٹاسٹک’ سرپرائز ڈے کو چار سال مکمل

پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے 4 سال مکمل ہو گئے، قوم آج ’’ سرپرائز ڈے‘‘ منا رہی ہے۔ 26 فروری 2019 کو بھارت نے سرجیکل اسٹرائیک کے نام پر رات کے اندھیرے←  مزید پڑھیے

اےاین ایف کی مختلف کارروائیاں؛ کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

اے این ایف کا منشیات کے خلاف کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے اسلام آباد موٹر وے کے قریب کاروائی کرتے ہوئے کار سے 56 کلو 400 گرام چرس اور 8 کلو 400←  مزید پڑھیے

ڈی آئی جی ڈاکٹر عاطف اکرام انتقال کرگئے

پاکستان ایک فرض شناس افسر سے محروم ہوگیا۔ انتہائی افسوسناک خبر، ڈی آئی جی ڈاکٹر عاطف اکرام رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی عاطف اکرام حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔عاطف اکرم←  مزید پڑھیے

عمران خان نےعدالت حاضری سے استثیٰ کی درخواست تیار کرلی

28 فروری کو عمران خان کی عدالت میں پیشی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کے لئے درخواست تیار کرلی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عدالت سے 28 فروری کے لیے طبی بنیادوں پر حاضری←  مزید پڑھیے

عمران خان کن مقدمات میں گرفتار ہوں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان کے سر پر گرفتاری کی تلوار لٹکنے لگی۔ 36 سے زائد زیرالتوا کیسز میں سے متعدد مقدمات میں گرفتاری ہوسکتی ہے۔ سابق وزیراعظم مقدمات کی نوعیت کے حوالے سے کن مقدمات میں گرفتار ہوں گے۔ تفصیلات منظرعام پر←  مزید پڑھیے

چینی نوجوان زندگی بھر سنگل کیوں رہنا چاہتے ہیں ؟

شادی کی شرح میں کمی اور طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیش نظر، چینی نوجوانوں کو زندگی بھر غیر شادی شدہ رہنے کا خطرہ ہے۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق چین میں 30 سال سے زیادہ عمر کے غیر←  مزید پڑھیے

نیٹ فلکس کی سبسکرپشن اب ہوئی آسان،فیس میں بڑی کمی

فلموں اور ویب سیریز کی معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے 30 ملکوں میں اپنی سبسکرپشن فیس میں کمی کا اعلان کردیا۔ نیٹ فلکس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فیس میں کمی کا اطلاق ایشیا، یورپ، لاطینی امریکہ،افریقا اور مشرق←  مزید پڑھیے

بھارت نے پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کا گانا چوری کرلیا

پاکستانی موسیقار فراست انیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین میوزک ادارے ٹی سیریز نے ان کا گانا چوری کیا ہے۔ فراست انیس نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں جوائے لینڈ کے گانے ’بیبا‘ اور ٹی←  مزید پڑھیے

پاکستان کو چین سے ملنے والے قرض پر امریکہ کا اعتراض

امریکا نے پاکستان کو چین سے ملنے والے 700 ملین ڈالر کے قرضے پر اعتراض اٹھا دیئے۔ تفصیلات کےمطابق اسسٹنٹ سیکریٹری آف سٹیٹ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا ڈونلڈ لو  نے امریکی وزیر خارجہ  انٹونی بلنکن کے  دورہ ہندوستان سے←  مزید پڑھیے

پاک فوج کا بجٹ میں کمی کا فیصلہ

ملک کی خراب معاشی صورتحال کے پیش نظر مسلح افواج کے بجٹ میں پٹرولیم مصنوعات اور یوٹیلٹی بلز کی مدد میں کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق فوج کے اخراجات میں 35 فیصد، یوٹیلٹی بلز میں←  مزید پڑھیے

پاکستان سے 21ٹرک امداد لیکر ترکیہ پہنچ گئے

 زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے پاکستان کی طرف سے بھیجا گیا 21 ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ ترکیہ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ زدگان کیلئے بھیجے گئے 275 ٹن امدادی سامان میں←  مزید پڑھیے

ملتان:تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک بغیر کسی گرفتاری کےختم

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکنان گرفتاریاں دینے کے جمع ہوئے اور بغیر گرفتاری دیے واپس چلے گئے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے چوتھے روز ملتان میں جیل←  مزید پڑھیے

پنجاب میں پتنگ بازی پر پابندی ، دفعہ 144 نافذ،

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں30 دن کے لیے پتنگ بازی پر پابندی عائدکردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب←  مزید پڑھیے

جیل بھرو تحریک کےپانچویں مرحلے کا آج گوجرانوالہ سے آغاز ہوگا

پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے پانچویں مرحلے کا آج گوجرانوالہ سے آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے سٹی صدر خالد عزیز لون کی رہائشگاہ کے باہر جیل بھرو کیمپ لگا دیا گیا،←  مزید پڑھیے

کوئٹہ: ڈاکٹر نے خان محمد مری کی بیٹی سے زیادتی کی تصدیق کر دی

ڈاکٹر نے خان محمد مری کی 17 سالہ بیٹی فرزانہ سے جنسی زیادتی کی تصدیق کر دی۔ ڈاکٹر عائشہ فیض نے کہا ہے کہ خان محمد مری کی اہلیہ، بیٹی اور دو بیٹوں کے ڈی این اے ٹیسٹ میڈیکل کیلئے←  مزید پڑھیے

نوڈلز بیچنے والا سٹور اربوں کمانے والی کمپنی کیسے بنا؟

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں میں سے ایک سام سنگ ایک ٹریڈنگ کمپنی سے شروع ہوئی جو مچھلیاں اور نوڈلز فروخت کرتی تھی؟ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی مجموعی برآمدات کا←  مزید پڑھیے

سگریٹ نے ایک شخص کی جان کیسے بچائی؟

افریقی ملک کیمرون میں ایک شخص کی جان محض ایسے بچی کہ وہ ایک سیکنڈ قبل اس مقام سے اٹھ کر چلا گیا جہاں اگلے لمحے مٹی کے تودے کی صورت میں موت کئی افراد کو ساتھ لے گئی۔ سگریٹ←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو کی ویڈیو کیوں بنائی؟ صحافی پر تشدد

بلاول بھٹو کی ویڈیو بنانے پر سکیورٹی اہلکاروں نے سینئر صحافی کو تشدد کا نشانہ بناڈالا ۔ تفصیلات کےمطابق  سیکیورٹی اہلکار نے سینئر صحافی اکرم بلوچ پر وزیر اعلی سندھ اور آصفہ بھٹو زرداری کی موجودگی میں تشدد کا نشانہ←  مزید پڑھیے