ڈی آئی جی ڈاکٹر عاطف اکرام انتقال کرگئے

پاکستان ایک فرض شناس افسر سے محروم ہوگیا۔ انتہائی افسوسناک خبر، ڈی آئی جی ڈاکٹر عاطف اکرام رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی عاطف اکرام حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔عاطف اکرم پنجاب میں بطور ڈی آئی جی تعینات تھے۔وہ میریٹ ہوٹل میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلام آباد آئے تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors

یاد رہے کہ ڈی آئی جی عاطف اکرام ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ڈی پی او ساہیوال بھی رہ چکے ہیں۔

  • julia rana solicitors london
  • julia rana solicitors
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply