ستلج میں مسافرکشتی ڈوبنے سے 10افراد تاحال لاپتہ، 5 سالہ بچہ جاں بحق
دریائے ستلج میں مسافر کشتی ڈوب گئی ، جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار 10 افراد تاحال لاپتہ ہیں جبکہ 5 سالہ بچہ جاںبحق ہو گیاہے۔ رپورٹ کے مطابق ہیڈ سلیمانکی کے قریب سجوکی کے مقام پر کشتی ڈوب← مزید پڑھیے
