خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاکستانی سیاحتی صنعت سرمایہ کاری کے غیر معمولی مواقع فراہم کررہی ہے؛پاکستانی سفیرڈاکٹر جنید

استنبول میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کو ایک بے نظیر سیاحتی مقام کے طور پر اجاگر کیا گیا ایسو سی ایشن آف ٹرکش ٹریول ایجنسیز (TURSAB) کی جانب سے آج ترکیہ میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ کے اشتراک سے←  مزید پڑھیے

ایران اور امریکہ کےدرمیان قیدیوں کی رہائی کامعاہدہ

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے تحت ایران نے امریکا کے5 شہریوں کو جیل سے رہا کر کے گھر میں نظر بند کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے شہریوں کی رہائی کی←  مزید پڑھیے

ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے 57 کارکنان کی رہائی کاحکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کے 57 کارکنان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر احکامات جاری کیے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کی جانب←  مزید پڑھیے

سائفر پر اعلیٰ سطحی عدالتی کمیشن بنایا جائے،تحریکِ انصاف کا مطالبہ

سائفر پر تحریک انصاف نے ایک بار پھر بااختیار اور اعلیٰ سطحی عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق امریکہ میں پاکستانی سفیر کی جانب سے بھجوائے گئے خفیہ مراسلے (سائفر) کے حوالے سے عالمی میڈیا میں چھپنے والی←  مزید پڑھیے

مودی کا بھارت کو دنیا کی ٹاپ تھری طاقتوں کی صف میں کھڑا کرنے کا وعدہ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم نے وہ کام کیے ہیں جو آئندہ ہزار برسوں کے لیے ملک کی بنیاد بنیں گے۔ میں گارنٹی دیتا ہوں اگر میں تیسری بار وزیراعظم بنا تو بھارت کو دنیا کی←  مزید پڑھیے

نگران کابینہ کے 18 اراکین مستعفی ہوگئے

خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کے 18 اراکین مستعفی ہوگئے ،مستعفی اراکین میں مسعود شاہ، عبد الحلیم قصوریہ، ارشاد قیصر، محمد علی شاہ شامل ہدایت اللہ، سلمی بیگم اور ریاض انورشامل ہیں ۔ پیر ہارون شاہ، شیراز اکرم، ملک مہر←  مزید پڑھیے

190ملین پاؤنڈ کیس،عدالت نےعمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا

احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مسترد کر دی جبکہ نیب کے بیان کی روشنی میں بشریٰ بی بی کی درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب←  مزید پڑھیے

بشریٰ بی بی عمران خان سے ملنے اٹک جیل پہنچ گئیں

عمران خان سے ملاقات کیلئے بشریٰ بی بی وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کے ہمراہ اٹک جیل پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے خبر دی ہے کہ بشریٰ بی بی اٹک جیل میں←  مزید پڑھیے

نگران وزیراعظم کا انتخاب کس طریقہ کار کے تحت ہوتا ہے؟

وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ رات قومی اسمبلی تحلیل کردی ہے۔ جس کا اب باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی ہوچکا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اتحادی حکومت اب ختم ہوچکی ہے۔ جس کے بعد نگران سیٹ←  مزید پڑھیے

آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 پر صدر مملکت کےدستخط نہ ہوسکے

آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 پر صدر عارف علوی نے ابھی تک دستخط نہیں کیے،صدر نے کل تک دستخط نہ کیے تو بل ازخود قانون بن جائے گا۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آرمی ایکٹ پارلیمنٹ 31 جولائی کو←  مزید پڑھیے

جادو کرنا اسلامی قانون کے خلاف ہے،افغانستان میں پابندی عائد

افغانستان کی وزارت برائے امربالمعروف نے تمام جادو ٹونے، تعویذ اسی طرح کے ’غیرشرعی‘ کاموں پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کےمطابق افغان حکومت نے جادو ٹونے، تعویز، جعلی پیروں اور عاملوں پر پابندی لگانے کا عندیہ دے دیا ہے۔وزارت کے←  مزید پڑھیے

جاپان میں طوفان سے تباہی، معمولات زندگی درہم برہم

جاپان میں طوفان خانون نے معمولات زندگی مفلوج کردیئے، کئی فضائی پروازیں معطل ہوگئیں۔ جاپان میں تیزہواؤں اور بارشوں کی وجہ سے درخت گرگئے جس سے گاڑیوں کی روانی متاثر ہوئی ہے ۔ ہزاروں شہری گرمیوں کی تعطیلات کیلئے سیاحتی←  مزید پڑھیے

امریک:جنگلات میں آگ لگنےسے6افرادہلاک

امریکی ریاست ہوائی کےجنگلات میں آگ لگنےسے6افرادجھلس کرہلاک اور20زخمی ہوگئے،مزیدہلاکتوں کاخدشہ ہے،املاک مکمل طورپرتباہ ہوگئیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکاکی ریاست ہوائی کےجنگلات میں سمندری طوفان ڈورا کے باعث چلنےوالی ہواؤں کی وجہ سے آگ لگ گئی،دیکھتےہی دیکھتےآگ نےکافی بڑےحصےکواپنی لپٹ میں←  مزید پڑھیے

ایکواڈور کے صدارتی امیدوار انتخابی ریلی کے دورا ن الیکشن سے 10 دن پہلے قتل

یکواڈور کے صدارتی امیدوار فرنینڈو ولاسینسیو کو انتخابی ریلی کے دوران قتل کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق صدارتی امیدوار کو ریلی کے بعد کار میں بیٹھتے وقت ایک شخص نے سر میں گولی ماری۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرنینڈو←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کو 15 ماہ میں موصول ہوئے تحائف کی نیلامی کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں 15ماہ کے دوران وزیراعظم کو موصول تحائف کو نیلام کرنے کا فیصلہ ہوا۔ وفاقی کابینہ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر گذشتہ 15 ماہ میں وزیراعظم کو ملنے والے تمام قیمتی←  مزید پڑھیے

عمران خان کو جیل میں کونسی سہولیات مل رہی ہیں ،تفصیلات جاری

محکمہ جیل خانہ جات نے عمران خان کو دی جانیوالی سہولیات کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق عمران خان کو جیل میں ایئرکولر، چارپائی اور چھت والا پنکھا دیا جا چکا ہے۔ بیڈ میٹرس، تکیہ،←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا قومی اسمبلی سے الوداعی خطاب،پی ٹی آئی کا ردِ عمل

ترجمان پی ٹی آئی کا وزیراعظم کے قومی اسمبلی سے الوداعی خطاب پرردعمل میں کہنا ہے کہ سازش کے بطن سے جنم لیکر ملک پر مسلّط ہونے والی سرکار جھوٹ پر اختتام پذیر ہورہی ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کے←  مزید پڑھیے

فلائنگ کِس کیوں کی؟راہول گاندھی پر سمرتی ایرانی و دیگر خواتین ارکان پارلیمنٹ کی شدید تنقید

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر شوبھا کرندلاجے اور دیگر خواتین ارکان نے کانگریس رہنما راہول گاندھی کے نامناسب رویے کے خلاف لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے پاس شکایت←  مزید پڑھیے

گرینڈ کینیان دنیا کا نواں عجوبہ ہے؛امریکی صدر بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کی زبان پھسل گئی۔۔ گرینڈ کینیان کو دنیا کو نواں عجوبہ قرار دیدیا ۔ تاہم انسائیکلو پیڈیا برٹانیکا کے مطابق گرینڈ کینین دنیا کے آٹھ عجوبوں میں شامل نہیں ۔ اس لئے امریکی صدر کا دعوی←  مزید پڑھیے

اٹلی: تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوبنے سے 41 ہلاک

اٹلی میں کشتی ڈوبنے سے 41 تارکین وطن ہلاک ہو گئے، کشتی اٹلی کے قریب لیمپیدوسا جزیرے میں ڈوبی۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کشتی تیونس کے ساحل سفاکس سے اٹلی کی طرف روانہ ہوئی تھی۔ تاہم زندہ بچ←  مزید پڑھیے