Iffat Navaid کی تحاریر

بیماریاں تو اچھی ہوتی ہیں۔۔عفت نوید

محض موسمیاتی تبدیلی سے ہم بیمار پڑ جانے والے، اور بد احتیاطی کے سبب دوسروں کو بھی متاثر کرنے والے لوگ ہیں۔ ایک سو دو سو بخار میں معمولات زندگی انجام دینا ہمارے لیے کوئی بڑی بات نہیں۔جب تک کمزوری←  مزید پڑھیے

میری مرضی تجھے دفن کروں یاتیری قبر میں جا گھسوں۔۔ عفت نوید

عورت اپنی زندگی کے فیصلے مرد سے زیادہ بہتر انداز سے کر سکتی ہے۔ کیوں کہ وہ اپنی جان پرکھیل کر تخلیق کرتی ہے۔ جنم دیتی ہے، رات بھر اس خوف سے سوتی نہیں ،مبادہ اس کا ہاتھ ننھی جان←  مزید پڑھیے

کوچنگ سینٹرز کی کیا حیثیت ہے؟ وہاں امتحانی نقطہء نظر سے پڑھانے والوں کو استاد کہا جا سکتا ہے؟ ۔۔عفت نوید

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں تعلیم کو بھی کاروبار سمجھ لیا گیا ہے۔سکول کھولنے والا اسے کاروبار کی نیت سے کھولتا ہے اور اپنی عمارت سے پورا پورا فائدہ حاصل کرنے کے لیے اس میں شام کے←  مزید پڑھیے

عزت مآب وزیر اعظم! بھیڑیے بھوکے ہیں، زندوں کو کھا رہے ہیں، سوال آپ سے ہوگا۔ عفت نوید

سال کے گیارہ مہینے بد کرداری کے خیال اور جال میں جکڑے شیطان صفت اس ایک ماہ کا احترام کیسے کر سکتے ہیں۔ مہینوں اور دنوں کو اعلیٰ شخصیات اور عبادات کی معرفت احترام کی تبلیغ کر نے والے انسانیت←  مزید پڑھیے

اسامہ، حمزہ اس عمر میں اتنی سنجیدگی۔۔۔۔عفت نوید

تصویرمیں بچے ہی بہت پیارے سلجھےہوئے، سنجیدہ لگ رہے ہیں۔یوں نہیں لگتا کہ اس حسین عمر کی مستی انہوں نے کبھی کی ہو گی۔ پر ایسی بھی کیا سنجیدگی کہ دنیا ہی چھوڑ گئے۔۔ گھر میں بے حساب پیسہ ہو←  مزید پڑھیے

والدین محافظ ہیں حکمران نہیں۔۔۔عفت نوید

کل اسکول میں والدین اوراستادوں کی ملاقات کا اہتمام کیا گیا ۔ اس ملا قات کا اہتمام سال میں دو مرتبہ کیا جا تا ہے ۔ اس موقع پر والدین کے ان کے بچوں کی مختلف مضامین میں کارکردگی سے متعلق←  مزید پڑھیے

تو مِرا دل بنا دیا ! ڈاکٹر شیر شاہ سید کی کتاب پر تبصرہ ۔۔۔۔۔عفت نوید

جدید دور کے افسانے میں لکھنے والوں نے تجرید اور علامت نگاری کے رجحانات سے متاثر ہوکردانش ورانہ اسلوب اختیار کیا ۔ جس میں پڑھنے والوں کو حسن تو نظر آیا لیکن کیفیت اور کہانی غائب ہو گئی ۔ اور←  مزید پڑھیے