بائیں بازو کی پارٹیاں اور نظریاتی، سیاسی و عملی سمت کا تعین۔۔۔خرم علی
مجھے عوامی ورکرز پارٹی کا حصہ بنے قریب ایک سال ہو چکا ہے مگر اس سے قبل ناچیز 2007 سے 2009 تک کمیونسٹ مزدور کسان پارٹی کے ساتھ وابستہ رہا ہے جس دوران وکلا تحریک کا بھی حصہ رہا، کراچی← مزید پڑھیے
