مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبانے امیت شاہ کو جھکا دیا۔۔ڈاکٹر سلیم خان

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا نے وہ کر دکھایا جس کا تصور بھی ممکن نہیں تھا ۔ شہریت ترمیم بل کے خلاف سب سے پہلے شمال مشرقی ہندوستان میں پرتشدد مظاہرے شروع ہوئے ۔ اس کے سبب لاکھوں لوگ سڑکوں←  مزید پڑھیے

موت سے واپسی۔۔محمد علم اللہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس میں پولیس کے داخلہ اورطلبہ پر جبرنیز  سٹاف کی بدسلوکی کی معمولی سی خبر بعض میڈیانے دی ہے،لیکن اندر کیا کچھ ہوا،اور تشدد و مظالم کی انتہا کس حد تک کی گئی،اس کا اندازہ باہر←  مزید پڑھیے

خون کےدھبےدُھلیں گےکتنی برساتوں کےبعد۔۔حامد میر

یہ ایک پیار بھری فرمائش تھی۔ مجھے یہ فرمائش کرنے والوں پر بہت پیار آ رہا تھا لیکن فوری طور پر میرے لئے فرمائش پوری کرنا ممکن دکھائی نہیں دے رہا تھا۔ دو بزرگ میاں بیوی محبت کی کچھ ایسی←  مزید پڑھیے

مسخ شدہ اجتماعی چہرہ۔۔حسن نثار

خود بھی یاد نہیں، کب سے کہہ رہا ہوں کہ ……’’پاکستان کا اصل مسئلہ تباہ حال اقتصادیات نہیں، برباد شدہ اخلاقیات ہے۔‘‘سینکڑوں بار کبھی بول اور کبھی لکھ کر عرض کیا کہ ……’’انسان سازی پر فوکس کرو کہ یہی اصل←  مزید پڑھیے

ماضی کی طرف دوڑتے گردش ایام۔۔نصرت جاوید

ہمارے ریگولر اورسوشل میڈیا میں اس وقت وکلاء بحیثیت مجموعی اس ملک میں تمام خرابیوں کے ذمہ دار ٹھہرائے جارہے ہیں۔’’وکلاء گردی‘‘ کو بے نقاب کرنے کیلئے وڈیوز کا طوفان ہے۔یہ بات اگرچہ طے نہیں ہوپارہی تھی کہ حسان نیازی←  مزید پڑھیے

افغانستان کی امن مساعی کے پیچ و خم و کشمیر۔۔افتخار گیلانی

دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان، مذاکرات کے از سر نو آغاز کے ساتھ اب یہ یقینی لگ رہا ہے کہ فریقین سنجیدگی کے ساتھ کسی معاہدے کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں اسلام آباد←  مزید پڑھیے

یہ قوم پاگل ہو چکی ہے؟۔۔یاسر پیرزادہ

سرائیکی علاقے کے ایک نواب صاحب نے رولس رائس خرید لی، گاڑی خریدنے کے بعد مسئلہ یہ تھا کہ اسے چلائے کون، رولس رائس کا ڈرائیور بڑی مشکل سے ملتا تھا، آخر کار بڑی تلاش کے بعد ایک نوجوان ڈرائیور←  مزید پڑھیے

رانا، منشیات فروش ہے ۔۔سہیل وڑائچ

وہ سربازار گرفتار کیا گیا، فیصل آباد سے لاہور آتے ہوئے دن دہاڑے عین موٹر وے پر اس سے ہیروئن برآمد کی گئی، قومی میڈیا میں بتایا گیا کہ اس نے خود اپنے بریف کیس سے ہیروئن نکال کر اینٹی←  مزید پڑھیے

کام نہ کرنے والے۔۔جاوید چوہدری

وہ بزنس مین تھا‘ سیلف میڈ بزنس مین‘ نیویارک میں ابلی ہوئی چھلیاں بیچنا شروع کیں‘ چھلیوں سے فوڈ کے کاروبار میں آیا‘ ریستوران بنایا‘ریستوران بہت جلد چین بن گیا‘ اس نے چین فروخت کر دی اور تیار خوراک بیچنے←  مزید پڑھیے

حادثہ ایک دم نہیں ہوتا ۔۔سہیل وڑائچ

محبت اور امن کے گہوارے میں نفرت کیسے پھوٹ پڑی؟ ہزاروں سال کی تاریخ میں لاہور میں کسی ایک بڑی جنگ کا ثبوت نہیں ملتا یہاں تو محبت کے زمزمے بہتے رہے، پکوانوں کی مہک فضا کو معطر کرتی رہی،←  مزید پڑھیے

لاہور کا ’’تاریک‘‘جغرافیہ۔۔عطا الحق قاسمی/قسط2

لاہور کے شادی گھر یوں تو لاہور میں بہت سے شادی گھر ہیں تاہم اُن میں مشہور ترین ’’شادی گھر‘‘ لاہور کے فائیو اسٹار ہوٹل ہیں، دوپہر اور رات کے اوقات میں یہاں بہت رش ہوتا ہے، یہاں باراتیوں کے←  مزید پڑھیے

مچھلی کا سر گل چکا ہے۔۔جاوید چوہدری

یہ چند ماہ پرانی بات ہے‘ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ مارگلہ روڈ پر واک کر رہا تھا‘ شام کا وقت تھا‘ ہم سپر مارکیٹ سے نکلے اور فٹ پاتھ پر ایف الیون کی طرف چل پڑے‘ چڑیا گھر←  مزید پڑھیے

قبائلی لشکر بنے لاہور کے ینگ ڈاکٹر اور وکلاء ۔۔نصرت جاوید

لاہور میں وکلاء کا ایک گروہ بدھ کے روز وحشی ہوئے غول کی مانند جس اندازمیں پنجاب میں دل کے مریضوں کے لئے بنائے جدید ترین ہسپتال پر حملہ آور ہوا، اس کی شدید ترین مذمت ہر صاحبِ دل پر←  مزید پڑھیے

لاہور کا ’’تاریک‘‘ جغرافیہ۔۔عطا الحق قاسمی

بھلے مانس کُتے لاہور میں کتے بہت زیادہ ہیں، آپ شہر میں کسی طرف نکل جائیں آپ کو آوارہ کتے کسی قصائی کے پھٹے تلے اونگھتے نظر آئیں گے یا آپ کی موٹر سائیکل یا کار کے پیچھے بھاگتے دکھائی←  مزید پڑھیے

لال بتی ۔۔حامد میر

بات ہو رہی تھی صحافت پر پابندیوں کی اور میں نے ذکر چھیڑ دیا طلبہ یونینوں پر لگائی گئی پابندیوں کا۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ میرے سامنے بیٹھے ہوئے ایک بہت بڑے مجمع میں وہ طلبہ و طالبات بھی←  مزید پڑھیے

کرنٹ اور غیر کرنٹ افیئرز۔۔حسن نثار

پوری دیانتداری ،غیر جانبداری اور ذمہ داری سے لکھ رہا ہوں کہ مسلسل اقتدار کی وجہ سے یہ خاندان خوفناک قسم کی بدہضمی اور اپھارے کا شکار ہو چکا تھا ۔انہیں یقین تھا کہ کم از کم پنجاب میں ان←  مزید پڑھیے

سود خور وزارت مذہبی امور۔۔جاوید چوہدری

ریالٹی اور پرسیپشن میں کتنا فرق ہوتا ہے آپ اس کی تازہ ترین مثال ملاحظہ کیجیے۔پاکستان مذہب کے نام پر بننے والا دنیا کا دوسرا ملک تھا‘ پہلا ملک اسرائیل تھا‘ ہمارا ملک اسلامی تشخص کے لیے مسلمانوں نے اسلام←  مزید پڑھیے

زبانی کلامی”اصول پسندی”۔۔نصرت جاوید

منگل کی شام قومی اسمبلی میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی تقریر نہ سن سکا۔ مسئلہ یہ ہے کہ قومی اسمبلی یا سینٹ کا اجلاس سہ پہر کے کسی وقت شروع ہو تو The Nation کے لئے پریس←  مزید پڑھیے

مہوش حیات کا محبوب۔۔یاسر پیرزادہ

مجھے علم نہیں تھا کہ مہوش حیات کا اور میرا محبوب ایک ہے، بھلا ہو ٹویٹر کا جس کے ذریعے مجھے یہ خبر ملی کہ مہوش حیات اپنے محبوب قائد پرویز مشرف کے لیے بہت پریشان ہیں، مس حیات نے←  مزید پڑھیے

یہی اصل مرگ انبوہ ہے۔۔۔مشرف عالم ذوقی

یہی مرگ انبوہ ہے ۔ جب زیادہ تر لوگ اس بات پر متفق نہیں تھے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو مالک مکان کے درجے سے خارج کر کے کرایہ دار بنا دیا جائے گا ، میں چھ برس قبل←  مزید پڑھیے