مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

’’کڑے احتساب‘‘ کے سفر کو پڑاؤکی تلاش‘‘۔۔۔نصرت جاوید

باسی کڑی میں بہت عرصے بعد پھر اُبال آیا ہے۔ ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی نے وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی دھمکی دی ہے۔شکایت ہے کہ عمران حکومت کراچی کے مسائل پر توجہ نہیں دے رہی۔ اس←  مزید پڑھیے

ایک نئے وژن کی ضرورت ۔۔حامد میر

وہ بالکل درست فرماتے ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود کہتے ہیں کہ اُنہیں کچھ لوگ پوچھتے ہیں آپ نے برآمدات بڑھا کر کون سا تیر مار لیا ہے۔ کراچی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں←  مزید پڑھیے

اللہ کا چوتھا بندہ۔۔جاوید چوہدری

میں نے 22 سال کی عمر میں کام شروع کر دیا تھا‘میں ایک ماہانہ میگزین میں کام کرتا تھا‘ میرا پہلا باس بہت دل چسپ انسان تھا‘وہ ایڈیٹر تھا اور ہم تین نوجوان اس کے ماتحت تھے۔میں اپنے باس کے←  مزید پڑھیے

ضمیر وارڈن۔۔۔ عاصم اللہ بخش

آج صبح صبح ایک بندے سے منہ ماری ہو گئی ۔ منہ ماری بھی کیا ٹھیک ٹھاک ہاتھا پائی ہی سمجھیں۔ تاہم یہ سب کچھ کسی ذاتی عناد کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ اس کی بنیاد نہی عن المنکر تھی،←  مزید پڑھیے

زندگی اور ۔۔؟۔۔حسن نثار

انسان بھی عجیب شے ہے، گرمیوں میں جس دھوپ سے بھاگتا اور بچتا پھرتا ہے، سردیوں میں اسی دھوپ کی طرف لپکتا ہے۔ شاعر نے کیا خوب کہاتھا۔رکے تو چاند، چلے تو ہوائوں جیسا ہےوہ شخص دھوپ میں دیکھو تو←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کا ’’ستے خیراں‘‘ والا حوصلہ…نصرت جاوید

اس ہفتے کے آغاز میں اس کالم کے ذریعے ’’تیسری عالمی جنگ شروع ہوگئی‘‘ کا دعویٰ کرنے والوں کو یہ سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ فی الحال ’’بنکاک کے شعلے‘‘ مارکہ کسی فلم کا انتظار نہ کریں۔امریکہ اور ایران←  مزید پڑھیے

لاہور دربار کی ڈیرے دار طوائفیں۔۔مجید شیخ/ترجمہ : لیاقت علی ایڈووکیٹ

پنجاب میں پچاس سال (1799-1849 ء)تک سکھ حکومت قا ئم رہی ۔ جس کادارالحکومت لاہو ر تھا۔اس ریاست میں امرتسر کے سوابنیادی طور پر وہ تمام علاقے شامل تھے جوآجکل پاکستانی پنجاب کا حصہ ہیں۔سکھ ریا ست کے اقتدار کا←  مزید پڑھیے

فخرو بھائی ہمیشہ زندہ رہیں گے

وہ اپنی مثال آپ تھے۔ اُن جیسا کوئی دوسرا نہیں ہے۔ وہ مجھے نہ ملتے تو شاید میری زندگی آج بہت مختلف ہوتی اور میں پاکستان سے باہر ہوتا لیکن یہ فخر الدین جی ابراہیم تھے جنہوں نے دو مرتبہ←  مزید پڑھیے

بِلا عنوان۔۔حسن نثار

نہ دین اجازت دیتا ہے نہ آئین، لیکن ایسا بہت کچھ سرعام ہمارے پیارے اسلامی جمہوریہ میں صبح و شام پریکٹس ہو رہا ہے لیکن کوئی نہیں جو اس کی فہرست تیار کر سکے۔ فرمایا—–’’شرک کے بعد بدترین گناہ ایذا←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ (نون) کے دوست فی الوقت خاموش رہنے کو ہی ترجیح دیں۔۔نصرت جاوید

ذات کارپورٹر ہوں۔خبروں کی تلاش میں سیاست دانوں سے مسلسل رابطے میں رہنا پڑتا ہے۔یہ رابطے ذاتی دوستیوں تک بھی لے جاتے ہیں اور بسااوقات یہ دوستیاں اتنی گہری ہوجاتی ہیں کہ ’’آنکھ کا لحاظ‘‘ والی مروت صحافتی اصولوں پر←  مزید پڑھیے

قومی مفاد۔۔جاوید چوہدری

میں نے ان سے پوچھا ”یہ آپ نے کیا کیا؟“ وہ شرمندہ ہو کر بولے ”ہم بھٹو بنتے بنتے میاں نواز شریف بھی نہیں رہے“ میں نے حیرت سے پوچھا ”کیا مطلب“ وہ بولے ”ہم ذوالفقار علی بھٹو سے لاکھ←  مزید پڑھیے

مغربی ایشیاء میں امریکہ کا تاریک مستقبل۔۔محمود حکیمی

فارسی میں ایک مشہور کہاوت ہے، جس میں کہا جاتا ہے “کسی پاگل نے کنویں میں ایک پتھر پھینک دیا اور سو عاقل بھی مل کر اسے وہاں سے نہ نکال سکے۔” ہم سب جانتے ہیں کہ یہ کہاوت ایسے←  مزید پڑھیے

’’کچھ‘‘ دینے کو تیار ہوئی مسلم لیگ نون۔۔نصرت جاوید

سیاست بنیادی طورپر ممکنات کا کھیل ہے۔اقتدار کا حصول اس کا حتمی ہدف ہوتا ہے اور اقتدار کے حصول کے بعد اسے ہرصورت برقرار رکھنے کی خواہش۔شاعری اور اساطیری داستانوں میں گرجتے برستے الفاظ کے ساتھ بیان کردہ ’’اولعزمی اورثابت←  مزید پڑھیے

ماسکو کی ایک رات۔۔انور عظیم

برف گر رہی تھی اور ماسکو کی رات کو پراسرار بنا رہی تھی، ہماری کار یوکرائنا ہوٹل سے نتاشہ کے گھر کی طرف بھاگ رہی تھی۔ سڑک پر تازہ تازہ سفید برف بچھی ہوئی تھی۔ نتاشہ اور فیض پچھلی سیٹ←  مزید پڑھیے

پاکستان کیلئے ایک مشکل ترین دور ۔۔نصرت جاوید

سوشل میڈیا نے ہمیں ’’چٹ منگنی پٹ بیاہ‘‘ کا عادی بنادیا ہے۔شدید تنائو کے عالم میں کہیں کوئی چنگاری بھڑکتی ہے تو ہم فکرمندی کے بجائے تماش بینوں والے اشتیاق کے ساتھ ’’بنکاک کے شعلے‘‘ مارکہ فلم کا انتظار کرنا←  مزید پڑھیے

مقابلہ ء حماقت۔۔حسن نثار

زندگی میں ایک سے بڑھ کر ایک دلچسپ کیریکٹر سے واسطہ پڑتا ہے اور کچھ تو ایسے ہوتے ہیں جو بھلائے نہیں جاتے۔ برسوں بعد بھی ان کا خیال آ جائے تو آدمی تنہائی میں بھی مسکرانے لگتا ہے لیکن←  مزید پڑھیے

پلیز امریکہ کو انکار کر دیں۔۔جاوید چوہدری

اردشیر ساسانی خاندان کاپہلا بادشاہ تھا‘ ساسانی خاندان نے ایران میں سوا چار سو سال حکومت کی‘ خاندان کا آخری بادشاہ یزدگرد تھا‘ حضرت عمر فاروقؓ کے دور میں اسلامی لشکر نے حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کی قیادت میں←  مزید پڑھیے

اے طائر لاہوتی! تم کدھر چلے گئے؟

3؍جنوری کو قومی اسمبلی کا بہت ہی مختصر اجلاس منعقد ہوا لیکن یہ مختصر اجلاس اپنے پیچھے ایک لمبی کہانی چھوڑ گیا۔ اجلاس شروع ہوا تو اسپیکر نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو آرمی ایکٹ میں ترمیم کا قانون پیش←  مزید پڑھیے

دو سال میں ایک لاکھ دماغ باہر چلے گئے۔۔یاسر پیرزادہ

نئے سال کا پہلا اتوار۔ بہت ہی سرد۔ کراچی والوں کو بھی کمبل۔ سوئٹر۔ گرم سوٹ نکالنا پڑ گئے ہیں۔ آپ سب کو مبارک ہو۔ سب ایک صفحے پر ہیں۔ پہلے صرف حکومت اور فوج تھی۔ اب اپوزیشن بھی آکھڑی←  مزید پڑھیے

پرفیکٹ پریکٹس۔۔جاوید چوہدری

فرٹز کریسلر وائلن نواز تھا‘ یہ آسٹریا میں پیدا ہوا‘ وائلن بجاتا بجاتا امریکا پہنچا اور پھر پوری دنیا کو دیوانہ بنا لیا‘ وائلن کرہ ارض کے ہر کونے میں بجایا جاتا ہے‘ ہزاروں لاکھوں لوگ اس کے ایکسپرٹ بھی←  مزید پڑھیے