مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

آئی ایم ایف کا حقیقی ہدف۔۔نصرت جاوید

جیو ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین صاحب نے برملا اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کے دبائو کی وجہ سے آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرنے کے لئے کڑی شرائط عائد کررہا←  مزید پڑھیے

قومیں پیٹ پر پتھر باندھ کر اُبھرتی ہیں۔۔براہوئی رشید احمد

فکر ِمعاش ہماری اوّلین ترجیح ہے، ہم ایسی قوم ہیں جو چوروں کا دفاع کرتے ہیں ملک کی پرواہ نہیں ،آلو پیاز ٹماٹر تک ہماری سوچ محدود ہے، اس سے بڑھ کر ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں ۔یہی وجہ←  مزید پڑھیے

کوئی ہمیں ستائے کیوں؟۔۔نصرت جاوید

پرانے پاکستان میں ایک بہت قدآور سیاست دان ہوتے تھے۔ نام تھا ان کا نوابزادہ نصراللہ خان۔ ساری عمر انہوں نے آمرانہ حکومتوں کے خلاف جمہوریت پسند قوتوں کے وسیع تر اتحاد بنانے میں صرف کردی۔ مظفر گڑھ کے نمایاں←  مزید پڑھیے

سالمن فِش۔۔جاوید چوہدری

اسلام آباد میں میرے ایک جاننے والے رہتے ہیں، تیس سال ناروے میں گزارے، ریٹائر ہوئے اور اسلام آباد میں بس گئے، اللہ تعالیٰ نے اچھا گھر دے دیا، دو گاڑیاں اور آٹھ ملازمین تھے، زندگی بہت اچھی گزر رہی←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کی جی حضوری پر آمادہ ہماری اشرافیہ۔۔نصرت جاوید

بالآخر شوکت ترین صاحب نے اتوار کی شب جیو ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بے بسی سے اعتراف کرلیا ہے کہ آئی ایم ایف کا پاکستان کے ساتھ رویہ سخت گیر ہوچکا ہے۔ بنیادی وجہ اسکی امریکہ کا دبائو←  مزید پڑھیے

مِنی بجٹ پر حکومتی ارکان کی بے حسی۔۔نصرت جاوید

دو ارب اور ساڑھے تین سو ارب روپے کے درمیان زمین اور آسمان والا فرق ہوتا ہے۔”فنانس (ترمیمی) بل 2021″ کے عنوان سے جو “منی بجٹ” جمعرات کی سہ پہر شوکت ترین صاحب نے قومی اسمبلی کے روبرو رکھا وہ←  مزید پڑھیے

سائبان تحریک اور ہماری ادبی صورتحال۔۔ڈاکٹر صغریٰ صدف

پچھلے تیس چالیس برس سے ہماری ادبی صورتِ حال مسلسل زوال کا شکار ہے۔ اس سے پہلے بھی اگرچہ ادب اور ادیب کے احوال اس معاشرے میں کبھیمثالی نہ تھے لیکن گزشتہ چار عشروں میں تو ادبی زبوں حالی تشویشناک←  مزید پڑھیے

انقلاب کو پکارتی عوام۔۔آدم پال

ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی اور بیروزگاری مسلط کرنے کے بعد مہنگائی کے ایک نئے طوفان کو ملک کی کروڑوں عوام پر نافذ کرنے کی حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر 4.33 روپے←  مزید پڑھیے

اچھا مگر مقروض پڑوسی کیا کرے۔۔امر جلیل

ایک عام سی حکایت، ایک عام سی کہانی، ایک عام سی بات سمجھنے کیلئے آپ کا پی ایچ ڈی ہونا ضروری نہیں ہے۔ میرے کہنے کا مطلب ہے کہ ایک عام سی بات سمجھنے کے لیے آپ کا اعلیٰ تعلیم←  مزید پڑھیے

ہمارا سیاسی بندوبست اصول و ضوابط کا محتاج نہیں۔۔نصرت جاوید

وطن عزیز کی سیاست میں بارہا چند ایسے واقعات ہوئے ہیں جنہیں منطقی انداز میں سوچتے ہوئے تصور میں لانا ممکن ہی نہیں تھا۔ انہونی دِکھتی چیزوں کا ہونی میں بدل جانا اس حقیقت کا اظہار بھی ہے کہ ہمارا←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشیاء میں عیسائیت کا فروغ۔۔میجر(ر)اکرام سہگل

عیسائیت ایک ابراہیمی مذہب ہے جو حضرت عیسیٰؑ ناصری کی زندگی اور تعلیمات پر مبنی ہے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہے جس کے تقریباً ڈھائی ارب پیروکار ہیں۔ اس کے پیروکار، جنھیں عیسائی کہا جاتا ہے، 157←  مزید پڑھیے

کیا خطے میں امریکہ کی جگہ برطانیہ لے رہا ہے؟۔۔ہادی محمدی

امریکہ ایک عرصے سے مغربی ایشیا خطے میں شدید مشکلات اور چیلنجز کا شکار ہے۔ بہت سال پہلے ہی امریکہ اس خطے پر اپنا اثرورسوخ اور کنٹرول قائم کرنے میں ناکامی کا شکار ہو کر ناامید ہو چکا تھا اور←  مزید پڑھیے

ہماری ختم نہ ہونے والی شبِ یلدا۔۔نصرت جاوید

صحافت کا آغاز تو انگریزی اخبارات کے لئے رپورٹنگ سے کیا تھا۔ عمر کے آخری حصے میں لیکن ا ردو بولنے اور لکھنے کی وجہ سے رزق میں کشادگی نصیب ہوتی محسوس ہوئی۔ لاہور کی گلیوں میں پیدا ہوکر جوان←  مزید پڑھیے

ایک غیر معمولی ناول کیا ہوتا ہے ؟۔۔ڈاکٹر ناصر عباس نیّر

ایک غیر معمولی ناول کیا ہوتا ہے ؟شاید ایک ایسا ناول جو سب زوائد کی نفی کرتا ہو۔ جسے پہلے کہا اور لکھا جا چکا ہے،یا جس خاص اسلوب میں لکھا اور کہا جا چکا ہے، وہ نئے ناول نگار←  مزید پڑھیے

وقت بدل چکا ہے۔۔جاوید چوہدری

میں نے ہنس کر عرض کیا “آپ کو سوچنا ہو گا، آپ کے پی میں نو سال مسلسل حکومت کے بعد بلدیاتی الیکشنز ہار گئے، پشاور سے آپ کے پانچ ایم این ایز ہیں اور11ایم پی ایز ہیں لیکن لوگوں←  مزید پڑھیے

اُسی تنخواہ پر گزارے والی بات۔۔نصرت جاوید

تحریک انصاف کے وزراء سمیت کئی سرکردہ رہ نما کھلے دل سے اعتراف کررہے ہیں کہ خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخاب میں ان کی جماعت کو مہنگائی کی وجہ سے شکست کا سامنا کرناپڑا۔ عمران خان صاحب مگر ان کے تجزیے←  مزید پڑھیے

نمرتا، نوشین اور پریا کماری۔ ۔امر جلیل

ایک تھی نمرتا۔ایک تھی نوشین۔ ایک تھی پریاکماری، بلکہ ہے۔ میرا مولیٰ پریا کماری کو اپنی امان میں رکھے۔ اسکی حفاظت کرے۔ کل کائنات کا خالق اور مالک پریا کماری کا بال بھی بیکا ہونے نہ دے۔ نمرتا اور نوشین←  مزید پڑھیے

’’زمیں جنبد، نہ جنبد گل محمد‘‘ والا روّیہ ۔۔نصرت جاوید

میرے اور آپ جیسے جاہل وبے اثر پاکستانیوں کو خارجہ امور کی نزاکتیں سکھانے پر مامور کئے ذہن ساز بہت شاداں ہیں۔ سوشل میڈیا پر “41برس” کے عنوان سے ایک ٹرینڈ بھی چلایا گیا۔ مقصد اس کا ہمیں یہ باور←  مزید پڑھیے

کاش ہم بنگالی ہوتے۔۔جاوید چوہدری

جواہر لال نہرو جب بھارت کے وزیراعظم بنے تو وہ حلف لینے کے بعد مہاتما گاندھی کے پاس حاضر ہوئے اور ان سے پوچھا “باپو ہم نے انڈیا کو کیسے چلانا ہے؟ ” مہاتما گاندھی نے جواہر لال نہرو کو←  مزید پڑھیے

افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس۔۔نصرت جاوید

دنیا کے کئی ممالک اور خطوں میں کسی نہ کسی نوع کے دنگافساد ہمہ وقت ہورہے ہوتے ہیں۔ ہماری اکثریت کو مگر اس کا علم بھی نہیں ہوتا۔ یہ بڑھک لگانے کی لیکن ہمیں بیماری ہے کہ اسلام کے نام←  مزید پڑھیے