Dr Imran Aftab کی تحاریر

جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق/ڈاکٹر عمران آفتاب

لمز کے طلبا کے ساتھ نگران وزیراعظم کاکڑ صاحب کی نشست آج کل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہی ہے۔ طلبا نے وزیر اعظم سے بعض چبھتے ہوئے سوالات بھی کیے جن کے نگران وزیراعظم نے بردباری اور متانت←  مزید پڑھیے

ہمارے ہیروز کہاں چلے گئے؟۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

میرا بیٹا آیان کلاس تھری میں پڑھتا ہے۔ آرٹ اور میوزک کا شوق اسے اپنی ماں سے ورثے میں ملا ہے۔ آواز بھی سریلی پائی ہے اور رنگوں میں زندگی بھر دینے کی مہارت بھی رکھتا ہے۔ مجھے اس کے←  مزید پڑھیے

اچھے لوگ۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

(یہ واقعات گزشتہ سے پیوستہ رمضان المبارک میں میرے ساتھ پیش آئے۔ لاک ڈاؤن کے دوران سوچا کہ ایک مرتبہ پھر ان اچھے لوگوں کی یادیں تازہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جو ہمارے معاشرے کا حسن ہیں)۔ کل←  مزید پڑھیے

میرے مرشد کی کرامت۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

میرا گھر بقعۂ نور بنا ہوا تھا۔ حضرت ماہانہ محفل پاک کے لیے میرے غریب خانے پر تشریف لائے تھے ۔ حضرت کا ٹھک ٹھک والا، موٹے دانوں کی تسبیح والا وظیفہ، پر سوز لحن میں بیان، بیچ میں اقبال←  مزید پڑھیے

جھاڑو اٹھا لیں ، اس سے پہلے کہ آپ اٹھ جائیں۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

آپ حجام کی دکان پر بیٹھے ہیں،ٹی وی چل رہا ہے۔ اچانک آپ کی مخالف پارٹی کا سیاستدان ایک ٹاک شو میں آپ کے پسندیدہ لیڈر کی شان میں گستاخی کرتا ہے۔ حجامت بنواتے ہوئے آپ کے منہ میں ایک←  مزید پڑھیے

کرونا ، اب بس بھی کرو نا۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کی کہانیاں پڑھ پڑھ کر جوان ہوئے ۔ ہمالہ سے اونچی ، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی اس دوستی کی معراج یہ ہے کہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ سی←  مزید پڑھیے

اقبال کا خط دیدہ ور کے نام۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

عزیزم بانی نیا پاکستان! میں تو کبھی بھی کشتِ  ویراں سے نا امید نہیں تھا ۔ اور جانتا تھا کہ ایک مرتبہ کُھل کر بارشیں ہو گئیں تو مٹی کی زرخیزی اُبھر کر سامنے آئے گی۔ تاہم میرے ہم نشین←  مزید پڑھیے

سلام آخر۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

محرم الحرام میں اہل بیت و شہدا کربلا رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے ساتھ اہل محبت اپنے اپنے طریقے سے اظہار عقیدت کرتے ہیں۔ پاکستان میں ذرائع ابلاغ پر بھی بھرپور خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔ اخبارات کے←  مزید پڑھیے

ریورس لرننگ، وزیراعظم کا شاندار طریقہ تعلیم۔۔۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

وزیر اعظم نے ٹیگور کا جملہ جبران سے کیا منسوب کیا کہ سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہو گیا۔ کپتان کو کوئی کچھ بھی کہے، میری نظر میں وہ اس قوم کی تعلیم کا سبب ہیں۔ دشمنوں  سے  اکثر←  مزید پڑھیے

نوبیل انعام یافتہ سربراہان مملکت و حکومت۔۔۔۔۔تحریر و تحقیق:ڈاکٹر عمران آفتاب

حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں امن کوششوں پر تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو نوبیل ایوارڈ دینے کی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے ۔ جس پر وزیر اعظم←  مزید پڑھیے

اللہ میاں واٹس ایپ پہ آؤ ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

اللہ میاں واٹس ایپ پہ آؤ یا فیس بک کا اکاؤنٹ بناؤ اپنا ہر اک سٹیٹس ڈالو خموشی سے سب کچھ نا سنبھالو کبھی تو کوئی کام لیٹ کرو کُن بولو تو اپ ڈیٹ کرو ہر ملحد کو مینشن کرو←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور انکا تدارک۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عمران آفتاب/مقابلہ مضمون نویسی

اسلام جب جزیرۂ عرب سے نکلا تو فارس اور وسط ایشیا کے بعد جس خطے میں اسلام کو سب سے زیادہ زرخیز علمی ماحول میں ترویج حاصل ہوئی وہ یہیں بر صغیر میں ہوئی۔ سلاطین دہلی اور مغلیہ سلطنت کے←  مزید پڑھیے

آئیں سکول بنائیں ۔۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

سکولز کا بزنس ایک منافع بخش کاروبار ہے۔ اس میں سر سید ثانی کہلانے کا مارجن بھی موجود ہے اور ملک ریاض بننے کا امکان بھی۔ درمیانے درجے سے لے کر ایک وسیع و عریض کیمپس تک اس کو پھیلایا←  مزید پڑھیے

پاکستانی خواتین اول اور مرد اول۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

صدر عارف علوی کے حلف اٹھاتے ہی میڈیا میں ایک دلچسپ بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کی آئندہ خاتون اول کون ہوں گی۔ ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی یا وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ←  مزید پڑھیے

عارف علوی سندھ سے مسلسل پانچویں صدر اور مزید دلچسپ اعداد و شمار۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل اور موجودہ نائب صدر واضح اکثریت سے صدر مملکت بن گئے۔ آئینی طور پر صدر کا عہدہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا بلند ترین منصب ہے۔ آئین پاکستان میں ہونے والی ترامیم کے نتیجے←  مزید پڑھیے