شہیدِ ملت۔۔عظمت شہزاد عزمیؔ
پہاڑی لوگ سخت جان ہوا کرتے ہیں، وہ اکثر مسکراتے ہوئے کہا کرتا تھا۔اسلام آباد کی یخ بستہ سرد راتوں میں وہ ہاسٹل میں چائے بناتے ہوئے جب کوئی پہاڑی گیت گنگناتا تھا تو لحافوں میں دبکے ہوئے لڑکے اس← مزید پڑھیے