ایمل خٹک کی تحاریر
ایمل خٹک
ایمل خٹک علاقائی امور ، انتہاپسندی اور امن کے موضوعات پر لکھتے ھیں

سنگین غداری مقدمے کا فیصلہ۔ چند احمقانہ معروضات/ایمل خٹک

‏مشرف سنگین غداری کیس کے فیصلے کو خلاف آئین , اخلاق ، شریعت ، تہذیب وغیرہ وغیرہ کہنے والے اکثر وہ لوگ ہیں ،میری مراد وینا ملک سے لیکر عمران خان اور عامر لیاقت سے لیکر شیخ رشید تک جو←  مزید پڑھیے

ذہنی مریض اور ہمارے معاشرتی رویے ۔۔ایمل خٹک

گزشتہ دنوں میری بہن دُرشہوار خٹک جس کو ہم پیار سے  بی بی کہتے تھے ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جدا ہوگئی  ۔ ہماری پیاری بی بی تو مرگئی  مگر اس کی المناک موت نے بہت سے سوالات اٹھا دئیے←  مزید پڑھیے

نیا افغان منظرنامہ : طالبان اور پاکستان۔۔۔۔ ایمل خٹک

افغان امن مذاکرات میں اتار چڑھاؤ ، اُمید اور نا اُمیدی ، توقعات اور خدشات ، مشکلات اور چیلنجز اپنی جگہ مگر امن پراسس کے جلد یا بدیر اپنے منطقی انجام کو پہنچنے کا امکان ہے ۔ نیا بدلتا ھوا←  مزید پڑھیے

افغان امن مذاکرات : خدشات اور امکانات۔۔۔۔ایمل خٹک

مسئلہ  افغانستان کے حوالے سے سفارتی کوششوں میں تیزی کے باوجود فوری طور پر کسی بریک تھرو کے امکانات معدوم ھورہے ھیں ۔ طالبان کی جانب سے ایجنڈا پر اختلافات کے پیش نظر قطر میں اگلے ہفتے ہونے والی بات←  مزید پڑھیے

افغان امن مذاکرات اور پاکستان۔۔۔۔ ایمل خٹک

اگر ایک طرف افغان امن مذاکرات کیلئے جاری سفارتی کوششوں میں تیزی سے پرُ امیدی بڑھ گئی ہے تو دوسری طرف ناامیدی کی علامات بھی ہیں۔ مسئلے کے فریقین افغان حکومت اور پاکستان ایک طرف جبکہ امریکہ اور پاکستان دوسری←  مزید پڑھیے

جبری گمشدگی کا ایشو اور قومی ضمیر ۔۔۔۔۔ایمل خٹک

بلوچ مسنگ پرسنز کیلئے جاری دھرنا شدید سردی اور خراب موسم کے باوجود کوئٹہ میں تاحال جاری ہے اور مختلف حوالوں سے وقتاً  فوقتاً  میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس حوالے سے خبریں چلتی ہیں ۔ مین سڑیم میڈیا کی←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ موومنٹ اور سازشی تھیوریاں۔۔۔۔۔ ایمل خٹک

پشتون تحفظ موومنٹ کا ظہور ایک ایسا سماجی مظہر ہے جو سماجی علوم کے ماہرین اور ریسرچرز کی تحقیق اور مطالعے کیلئے ایک بہترین موضوع بن سکتی ہے ۔ پی ٹی ایم جیسی عوامی تحریکیں نہ تو کسی سازش کے←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ موومنٹ اور حدود کا تعین ۔۔۔۔۔ایمل خٹک

پشتون تحفظ موومنٹ (  پی ٹی ایم ) کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے دھمکی آمیز بیان کے بعد حدود کے حوالے سے نئی بحث  چھڑ گئی ہے ۔ غیرجانبدار مبصرین کیلئے ایک پرامن جہدوجہد پر یقین←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ موومنٹ اور ریاستی  رویہ۔۔۔۔ایمل خٹک

پشتون تحفظ موومنٹ کا بیانیہ عسکریت پسندی اور فوجی آپریشنوں سے متاثرہ علاقوں کا بیانیہ ہے ۔ یہ ہر پشتون کا بیانیہ ہے۔  اس میں کوئی شک نہیں کہ پشتون بیلٹ کے اکثر علاقے بالواسطہ یا بلا واسطہ طور پر←  مزید پڑھیے

مذہبی قوانین کی افادیت کا مسئلہ۔۔۔۔ ایمل خٹک/دوسرا، آخری حصہ

مذہب اور مذہبی مسائل کے حوالے سے بحث ہمیشہ بہت حساس معاملہ رہا ہے۔ لیکن جب مذہب کے نام پر شر اور فساد بڑھ جاتا ہے ، مذہب کا غلط استعمال اور گمراہی بڑھ جاتی ہے اور ذاتی یا گروہی←  مزید پڑھیے

پاک-انڈیا جنگی جنون کیوں؟۔۔۔۔ایمل خٹک

پاکستان میں آپریشن ردالجمہوریت کے نتیجے میں قائم موجودہ حکومت کا گراف جس تیزی سے گر رہا ہے اس سے اسٹبلشمنٹ سخت پریشان ہے ۔ حکمرانوں کی حکومت کی باگ دوڑ سنبھالنے کیلئے تیاری نہ  ہونے کے برابر  ہے ۔←  مزید پڑھیے

پشتون بیانیہ اور ریاستی عدم برداشت ۔۔ ایمل خٹک

پاکستانی ریاستی اداروں میں جمہوری حقوق اور عوامی تحریکوں کے بارے میں رویہ سخت اور عدم برداشت بڑھ رہا  ہے ۔ قمر جاوید باجوہ کا پشتون تحفظ تحریک کے حوالے سےحالیہ بیان اس عدم برداشت کا بین ثبوت ہے۔ اگر←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ موومنٹ اور غداری کارڈ۔۔۔ ایمل خٹک

پشتون تحفظ موومنٹ کے   واضح موقف کہ وہ ملک کے قانونی اور آئینی فریم ورک کے اندر پرامن طریقے سے اپنے  حقوق کے حصول کیلئے سرگرم عمل ہے کے باوجود فوج کے ماتحت بعض ادارے عوام کو یہ تاثر←  مزید پڑھیے

منقسم اسٹیبلشمنٹ اور نئی صف بندیاں۔۔۔ایمل خٹک

نیب عدالت کے باہر رینجرز کی تعیناتی اور وزراء تک کو داخلے کی اجازت نہ دینا ، میاں نوازشریف کی مسلم لیگ کی صدارت سنبھالنا اور کور کمانڈرز کا طویل اجلاس چند حالیہ واقعات ہیں جو بظاہر الگ تھلگ مگر←  مزید پڑھیے

پاکستانی آرمی چیف کا دورہ کابل : توقعات اور خدشات۔ایمل خٹک

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ کابل کے حوالے سے دونوں ممالک میں کافی تبصرے اور بات چیت کی کامیابی کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہورہی ہیں ۔قطع نظر اس بات کے  فریقین نے اس موقع←  مزید پڑھیے

سول-ملٹری تعلقات اور فوجی قیادت.ایمل خٹک

پارلیمان کے دونوں ایوانوں یعنی قومی اسمبلی اور سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اراکین سے پاکستانی فوج کے سرابراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی حالیہ ملاقات اوربات چیت کئی حوالوں سے اہم ہے ۔ جو تفصیلات ذرائع ابلاغ←  مزید پڑھیے

فاٹا کے انضمام کا ایشو اور چند غلط فہمیاں۔ایمل خٹک

جب سے حکومت کی نامزد کردہ فاٹا ریفامز کمیشن کی سفارشات سامنے آئی ہیں اس کے بعد فاٹا کی اصلاحات اور خاص کر فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام کے حوالے سے سیاسی کارکنوں میں گرما گرم بحث و مباحثہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کی سفارتی تنہائی یا بحران

پانچ ملکی بین الاقوامی اتحاد بریک کی حالیہ کانفرنس کے اعلامیے میں پاکستان کی حمایت یافتہ عسکریت پسند تنظیموں کا ذکر انڈیا کی سفارتی کامیابی اور پاکستان کی بد ترین سفارتی ناکامی ہے ۔ پانچ ملکی اتحاد میں انڈیا کے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی پرو عسکریت پسند پالیسی کو دھچکا

امریکہ کی جانب سے یوسف شاہ المعروف صلاح الدین کو بین الاقوامی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ صلاح الدین حزب المجاھدین کا کمانڈر ہے۔ اور عرصہ دراز سے پاکستان میں مقیم ہے۔ افغان←  مزید پڑھیے

مشال خان کیس اور علماء کا کردار

مذہب اور علماء کا قول و فعل دو الگ الگ چیزیں ہیں ۔ خرابی اس وقت پیدا ہوتی ہے جب ویسٹڈ انٹرسٹ یا مفادی حلقے دونوں کو خلط ملط کرتے ہیں۔ کسی بھی معاشرے میں چاہے مذہبی ہو یا غیر←  مزید پڑھیے