ایمل خٹک کی تحاریر
ایمل خٹک
ایمل خٹک علاقائی امور ، انتہاپسندی اور امن کے موضوعات پر لکھتے ھیں

عوامی بیانیہ بمقابلہ ریاستی بیانیہ

بیانیے عموماًریاست کے اندر بالا دست طبقات یا مفادی حلقوں کے مفادات کی ترجمانی کرتے ہیں۔ پاکستان جیسے سیکورٹی اسٹیٹ میں عوامی اور ریاستی بیانیوں میں وزن کا پلڑا آخر الذکر کے حق میں رہتا ہے۔ مگر فلاحی ریاستوں میں←  مزید پڑھیے

اے پی ایس پشاور کا سانحہ اور دھشت گردی کا ناسور

آرمی پبلک سکول پشاور کے واقعے کو دو سال ہوگئے ۔ قوم ابھی تک اے پی ایس کے سینکڑوں بیگناہ بچوں اور اساتذہ کی المناک شہادت کو ابھی تک نہیں بھولی۔ ان کی بہیمانہ شہادت کے زخم اور درد ابھی←  مزید پڑھیے

افغان مسلہ اور نیا علاقائی منظرنامہ

ایک طرف علاقے میں ابھرتی ھوئی نئی سٹیرٹیجک صورتحال کی وجہ سے افغان مسلے کے حوالے سے کافی علاقائی اور بین الاقومی گہماگہمی دیکھنے میں آرہی ہے تو دوسری طرف افغان مسلح اپوزیشن بھی اندرونی اور بیرونی دباؤ کی وجہ←  مزید پڑھیے

امرتسر اعلامیہ اور پاکستان کی علاقائی تنہائی

امرتسر انڈیا میں افغانستان میں سیاسی اور اقتصادی امن اور استحکام اور پڑوسی ممالک کو آپس میں جوڑنے کے حوالے سے ہارٹ آف ایشیا جسے عرف عام میں استنبول پراسس بھی کہتے ہیں کی دو روزہ چھٹی وزارتی کانفرنس ختم←  مزید پڑھیے

پاکستانی سفارت کاری اور غیرذمہ دارانہ روئیے

اب جبکہ پاکستان کی ناکام سفارت کاری اور سفارتی تنہائی کی باتیں معمول بن چکی ہے مگر سفارتی سطح پر غیرذمہ دارانہ بیانات اور اس سے پیداشدہ خجالت اور شرمندگی اس سفارتی بحران کی شدت کی طرف اشارہ کر رہی←  مزید پڑھیے

ترکی کی پاکستانائیزشن

گزشتہ کچھ عرصے سے ترکی کی سیاسی ڈکشنری میں ایک نئی اصطلاح یعنی پاکستانائیزشن کا اضافہ ھوا ھے اور ترکی کی حزب اختلاف کے راھنما اور بعض میڈیا اس اصطلاح کو وقتا فوقتا استعمال کر رہی ھے۔ ترکی اور پاکستان←  مزید پڑھیے

مظلوم عوام کی دعا

اے خداوند بزرگ و برتر! آپ تو خود ہر رنگ، نسل، عقیدہ اور مذہب کے افراد کے پیدا کنندہ اور خالق ہیں اور ان کو برداشت کر رہے ہیں۔ مگر آپ کے نام لیوا دیگر عقائد اور مذاہب کے ماننے←  مزید پڑھیے

جنرل راحیل شریف کے نام کھلا خط

مفاد عامہ کے ایشیوز کو اجاگر کرنے اور اعلی حکام کے ساتھ اٹھانے کا ایک اچھا طریقہ کھلا خط لکھنے کا ھے۔ قبائلی عوام کن مشکلات اور مسائل سے دوچار ھیں اس ضمن میں پشتون سوشل میڈیا موومنٹ نے چیف←  مزید پڑھیے

عمران خان کی احتجاجی سیاست

پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان پر “پانامہ لیکس” کیس سننے کے سلسلے میں اعتماد اور کیس کے سلسلے میں تعاون کرنے کا عندیا دینے سے ملک میں جاری محاز آرائی فی←  مزید پڑھیے

احتجاجی سیاست، اسٹبلشمنٹ اور نئے شطرنج کے گھوڑے

دو نومبر کی تاریخ قریب آنے سے ملک میں سیاسی ٹیمپریچر بڑھ رہا ہے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف دو نومبر کی سیاسی دنگل کی تیاریوں میں زور و شور سے مصروف ہے۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے←  مزید پڑھیے