شکیلہ سبحان شیخ کی تحاریر
شکیلہ سبحان شیخ
پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کی رکن ہو نے کے ساتھ ساتھ ایک روزنامہ اخبار سے بھی منسلک ہیں اسکول آف جرنلزم میں بھی بطور معاون کام کرتی ہیں پاکستان ہیلپ لائن ویلفئیر آرگنائزیشن میں ایجوکیشن ونگ کی ممبر ہیں ،قلم کے ساتھ بدلائو پر یقین رکھتی ہے اور معاشرے میں سدھار کا ذریعہ قلم کو ہی سمجھتی ہے ۔ گھومنا پھرنا اور انٹرنیٹ کا استعمال مشاغل میں شامل ہیں۔

سندھ کی تہذیب ہماری پہچان۔۔شکیلہ سبحان

ثقافت اور تہذیب ہر قوم کی پہچان ہو تی ہے اور پاکستان کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی ثقافت ایک یا دو صدیوں کی تاریخ پر نہیں بلکہ صدیوں کی تاریخ پر محیط ہے۔وادی سندھ کی ثقافت←  مزید پڑھیے

دشمنانِ پاکستان سن لیں

اللہ پاک کی کروڑوں نعمتوں میں سے ایک نعمت آزادی بھی ہے، آزادی کی قدرو قیمت ان لوگوں سے پو چھی جائے جو کئی سالوں سے آزادی کیلئے جنگ لڑرہے ہیں ،اپنی جان ،مال سب کچھ آزادی کی خاطر قربان←  مزید پڑھیے

قوم پرستی ایک معاشرتی بیماری

معاشرہ،قوم پرستی،تعصب آج کا مسلما ن بھول گیا ہے کہ وہ ایک مسلمان ہے اُسےیادہےتوصرف یہ کہ وہ ایک سندھی ،پنجابی ،پٹھان ،بلوچی اورمہاجرہےیا پھر وہ کس مسلک سے تعلق ر کھتا ہے۔۔ہر شخص خود کو دوسرے سے بہتر اورا←  مزید پڑھیے

طلاق کا ذمہ دار کون!!

کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تخلیق کائنات کے وقت سب سے پہلا رشتہ میاں بیوی کا قائم کیا ، باقی رشتے اس کے بعدوجود میں میں آئے۔ اس بات سے رشتوں کی اہمیت کا بخوبی ا ندازہ لگایا←  مزید پڑھیے