صدف مرزا کی تحاریر
صدف مرزا
صدف مرزا. شاعرہ، مصنفہ ، محقق. ڈنمارک میں مقیم

ابا جی کی برسی پر(ترا علاج “قلم” کے سوا کچھ اور نہیں)۔۔صدف مرزا

مجھے آپ بیتی لکھنے کا کبھی مبہم سا بھی تصور نہیں رہا۔ آپ بیتی یا اپنے حالات وہ لوگ لکھتے ہیں جنہوں نے زمانے کو کچھ دیا ہو یا کچھ کرکے دکھایا ہو، لیکن تایا جان نے ایک بالکل مختلف←  مزید پڑھیے

نیلز بوہر ۔ کوانٹم کی دنیا میں گلیور کا گزر۔۔۔صدف مرزا

مجھے کتاب تحریر کرنے کے دوران کہیں بھی اور کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہ خشک سائنسی تحقیق ہے بلکہ یہ تو ایک صدیوں پر محیط طویل تاریخی ناول لکھنے ک خواہش کو بیدار کرتی کیفیت کی مانند←  مزید پڑھیے

آزادی نسواں کے نام پر جہالت کا فروغ۔۔۔۔صدف مرزا

آزادئ نسواں کے نام پر جہالت کا فروغ نعروں کے نام پر لچر پن حقوق کے نام پر درونِ ذات کی غلاظت بینرز پر لکھ کر گلی کوچوں میں بوچھاڑ کرنے کی کوشش میں ہلکان معزز خواتین سے میرا محض←  مزید پڑھیے

بنے مکتب سبھی مقتل ۔۔۔ صدف مرزا

بنے مکتب سبھی مقتل کفن کس کو میسر ہے…….؟؟؟؟؟ ڈنمارک میں بچوں کے سکول جانے کی عمر چھ برس ہے، لیکن والدین کو بہت سے قوانین میں ترامیم کی اجازت بھی ہے۔ مثلاً میں نے اپنے بچوں کو پانچ برس←  مزید پڑھیے

بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب۔۔۔ڈاکٹر شگفتہ حسین،کھلکھلاتی دانشور/صدف مرزا

ملتان سے ڈاکٹر انوار اور قاضی عابد کے شناسا چہروں کے علاوہ ڈاکٹر شگفتہ کی صورت میں ایک موسم بہار کا جھونکا بھی شامل تھا۔ ویسے تو عابد سیال نے جو ملتان کے شناختی کارڈ کی نشانیوں میں ایک ناقابل←  مزید پڑھیے

ایک عورت۔۔۔ ایک کہانی/صدف مرزا

رات کے دس بجے تک ہلکی سی روشنی آسمان کے کناروں سے لپٹی تھی زمین ابھی دھندلائی ہی تھی.. تاریک نہیں تھی… خوبصورت شہر کے مغربی کونے پر خوابناک راہگزر پر وہ دونوں دو ضدی حریفوں کی طرح آمنے سامنے←  مزید پڑھیے

مجھے داد نہیں ،داد رسی چاہیے(زینب بے ردا)۔۔۔صدف مرزا

وحشت ناک خبریں مجھے ہمیشہ ذہنی طور پر منجمد کر دیتی ہیں۔۔۔۔میں نے حفاظتی تدابیر کر رکھی ہیں۔ میں نے گھر میں ٹی وی نہیں رکھا۔ مجھے چسکے لے لے کر چٹخارے دار خبریں سناتے چہروں کی داخلی مسرتیں محسوس←  مزید پڑھیے

تڑخی دعا کا نیلا لہجہ۔۔سانحہ پشاور پر نظم/صدف مرزا

لال لہو کی دھوپ میں لرزاں دلوں کے پچھلے دالانوں میں خوابوں کی ٹوٹی الگنیوں پر خوں رنگ دھاڑتے چھیدوں والی وردیاں آ ج بھی لہراتی ہیں ان چھیدوں نے جن پھولوں کے جسموں کو بانسری بنایا ان کی دھن←  مزید پڑھیے

ایک رات ڈینش سہیلی کے ساتھ۔۔صدف مرزا

سمندر کے کنارے بنے لکڑی کے مکانوں میں رہنا دور سے بے حد دلکش اور خوابناک لگتا ہے۔ ناروے میں تو ویسے بھی سورج غروب نہیں ہوتا رات بھر روشنی سی دھندلکے کے ساتھ دست و گریبان رہتی ہے۔ ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

مردِ مخاصمت اور ہمارے رویے

مختلف گروپوں میں جب بحث ہوتی ہے تو اکثر میری رائے کومردوں کو شہہ دینے کا رویہ کہا جاتا ہے۔۔سوچا آج بتا ہی دیا جائے کہ کسی مظلوم کی حمایت کے لیے ظالم بن جانا ضروری نہیں ہوتا اور حد←  مزید پڑھیے

خوشبو کی شاعرہ ،پروین شاکر کے بیٹے مراد سے ملاقات

مراد اک چاند کی صورت کہیں بہت دور، ماضی کے دھندلکے میں سے بیتے دنوں کی ایک یاد زمان و مکان کے پردے ہٹا کر جھانکتی ہے کہ جب ایک پر شوق طالبہ کی حیثیت سے پروین شاکر کی جنونی←  مزید پڑھیے