پانی نشیب کی طرف بہتا ہے۔

پنجاب حکومت نے بچوں کے اغوا اور گمشدگی کے متعلق “غیر ذمہ دارانہ” ٹویٹ کرنے پر اداکار حمزہ علی عباسی کو نوٹس بھجوا دیا ہے جبکہ ایسے ہی ٹویٹس آصفہ بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ بھی کر چکی ہیں ۔۔۔۔۔۔ ایک پنجابی کہاوت کا مفہوم ہے کہ پانی نشیب ہی کی جانب بہتا ہے۔

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply