موسم میں واضح تبدیلی، درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا

لاہور:موسم میں واضح تبدیلی کے باعث درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا،محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں  میں موسم خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں  میں موسم خشک رہےگا جبکہ  ہر دن موسم میں تبدیلی کے باعث درجہ حرارت میں اضافہ متوقع  ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

لاہور سمیت فیصل آباد، ملتان اور پنجاب کے دیگر شہروں میں میں موسم خشک رہنے کے ساتھ لاہور میں  کم سے کم  درجہ حرارت13،  فیصل آباد میں15ملتان میں 16 جبکہ سرگودھا میں14ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply