• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے نریندر مودی کو للکار دیا

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے نریندر مودی کو للکار دیا

ممبئی:مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو للکار دیا، کہا مودی فوجی جوانوں کے خون سے انتخابات نہیں جیت سکتے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سچ بولنے پر اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا تو اپوزیشن جماعتوں نے بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وزیراعلیٰ مغربی بنگالی ممتا بینر جی کا کہنا ہے کہ مودی  جوانوں کے خون سے الیکشن نہیں جیت سکتے،فوجی ملک کیلئے خون بہاتے ہیں سیاست کیلئے نہیں۔

ممتا بینرجی کا کہنا تھا کہ  گاندھی کو مارنے والے حب الوطنی کا درس نہیں دے سکتے،ہم امن چاہتے ہیں اس لئے  مودی اور بی جے پی کی مخالفت کرتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply