سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی حکومت  فوری مثبت ردعمل دیتے ہوئےسعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع کردیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply