کراچی:سندھ ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس دیدار حسین شاہ انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق، بدھ کو سندھ ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس دیدار حسین شاہ علالت کے باعث کوچ کرگئے۔
دیدار حسین شاہ طویل عرصے سے علیل تھے،سابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا تعلق ضلع لاڑکانہ سے تھا۔
Facebook Comments


بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں