• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور:پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔جمعے کو زلزلےکے جھٹکے خیبرپختونخوا کے شہر پشاور، ایبٹ آباد،بویر، لوئردیر،ملاکنڈ، بٹگرام ،مانسہر اور صوابی میں محسوس کئے گئے، اس کے علاوہ مردان ،سوات اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےزلزلہ پیما سنٹر کے مطابق ،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان کا کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 113 کلو میٹر تھی۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیااور گھروں سے کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Advertisements
julia rana solicitors

گئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply