• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وزیر اطلاعات کے شہر جہلم میں نوجوان کو زندہ جلا ڈالا

وزیر اطلاعات کے شہر جہلم میں نوجوان کو زندہ جلا ڈالا

جہلم: وزیر اطلاعات کے شہر جہلم میں ہی جہالت کا راج ہے، بااثر افراد نے نوجوان کو زندہ جلا ڈالا جبکہ کبیروالا میں گزشتہ روز جلایا جانے والا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ظلم کو چھپانے کیلیے رئیس پر بچوں سے زیادتی کا الزام بھی لگایا، مقتول نے بستر مرگ پر پولیس کو ظلم ڈھانے والوں کا بتایا جس پر دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔کبیروالا میں بھی گزشتہ روز جلایا جانے والا نوجوان آج زندگی کی بازی ہار گیا۔ پولیس نےدو مرکزی ملزمان تیمور اورعابد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply