• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سعودی صحافی جمال خشوگی کی باقیات مل گئیں، برطانوی میڈیا

سعودی صحافی جمال خشوگی کی باقیات مل گئیں، برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی صحافی جمال خشوگی کی باقیات سعودی قونصلر جنرل کے گھر سے ملے جنھیں ان کے گھر سے ملحقہ باغ میں دفن کر دیا گیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی ڈائریکٹر جینا ہیسپل بھی تحقیقات کے سلسلے میں استنبول پہنچی ہیں۔
ترک صدر نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ جواب دے کہ جمال خشوگی کی لاش کہاں ہے اور انھیں قتل کرنے کا حکم کس نے دیا؟ رجب طیب اردوان نے کہا کہ سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی منصوبہ کئی روز پہلے کر لی گئی تھی۔ ترکی کے پاس ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *