کوشش ۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

 ہمیں حکومت میں حصہ لینا چاہیے۔۔ ـ ہمیں بھی ملک کی فلاح وبہبود کے لئے کام کرنے کا حق ہے
ـ اس کے لئے ہمیں آواز اُٹھانے کی ضرورت ہے .
کیا آپ سب میری باتوں سے متفق ہیں ـ ؟
گُرو جی نے پوچھا تو سب ہیجڑوں نے یک زبان ہوکر کہا کہ ہاں گُرو جی
بالکل ٹھیک ہے ـ ہم بھی اس ملک کے شہری ہیں ـ
ہمیں بھی یہ حق ہے ـ ہمیں بھی کوشش کرنی چاہیے
شاید یہ ملک ہم ٹھیک کرسکیں
ـ گُرو جی ملک چلانا تو بہت مشکل ہے ـ
ہم ملک کیسے چلائیں گے ـ
اور پھر ہم تو ہیجڑے ہیں۔۔۔
ـ گُرو نے کہااب تک جنہوں نے چلایا ہے وہ کون سے مرد ہیں! ـ

 

Facebook Comments

اے ۔وسیم خٹک
پشاور کا صحافی، میڈیا ٹیچر

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply