• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نیب نے صوبائی اداروں میں مداخلت کی تو ہم کارروائی کرینگے، وزیراعلیٰ

نیب نے صوبائی اداروں میں مداخلت کی تو ہم کارروائی کرینگے، وزیراعلیٰ

نیب نے صوبائی اداروں میں مداخلت کی تو ہم کارروائی کرینگے، وزیراعلیٰ
کراچی( اپنے رپورٹر سے) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نئے بل کے بعد اگر نیب نے صوبائی اداروں میں مداخلت کی تو کارروائی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اندرون سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ نیب اپنا کام جاری رکھے گا، تاہم نئے بل کے بعد نیب صوبائی اداروں میں مداخلت نہیں کر سکتا، جبکہ اگر نیب صوبائی اداروں میں مداخلت کرے گا، تو ہم کارروائی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج نواز شریف کا حق ہے، تاہم انہیں صبر سے کام لینا چاہیے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply