دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کرپشن کے نئے اسکینڈل میں پھنس گئے۔ فرانس سے رافیل طیارے خریدنے کا تنازع سامنے آنے پر مودی سرکار کو سانپ سونگ گیا۔
اپوزیشن پارٹی کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی مودی حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔
راہول گاندھی نے نریندر مودی چور ہے۔ مودی نے امبانی کو بچانے کیلئے ڈیل کی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں