• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 9 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 9 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے نو دہشتگردوں کو مار گرایا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت سات جوان بھی شہید ہوگئے۔

Advertisements
julia rana solicitors

آئی ایس پی آر کے مطابق  سرحد پار سے آئے دہشتگرد کمپاؤنڈ میں چھپے ہوئے تھے، آپریشن میں مارے گئے دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply