اسپشلائزیشن….

صد لفظی کہانی
سلیم فاروقی

Advertisements
julia rana solicitors london

اسپشلائزیشن….
ہم سب ہم عمر ہیں….
میں نے انٹر میں بائیولوجی لی تھی ، میں آج ڈاکٹر ہوں….
اسلم نے انٹر میں میتھس لی، آج وہ ایک انجنیئر ہے….
فاروق تو کاروباری باپ کی اولاد تھا وہ انٹر کے بعد ایم بی اے کی طرف گیا….
خالد میٹرک کے بعد کامرس میں گیا، آج وہ کامیاب چارٹرڈ اکاونٹینٹ ہے….
عاطف نے انٹر کے بعد کمرشل آرٹسٹ بننا پسند کیا تھا….
نجیب کے والد نے اُس کو ”مفتی“ بناناچاہا….
وہ شروع سے ہی مدرسہ میں صرف دینی تعلیم پر مجبور تھا….
اس کا بچپن اسپشلائزیشن کی راہ میں کہیں گُم ہوگیا….

Facebook Comments

سلیم فاروقی
کالم نگار، کہانی نگار، بچوں کی کہانی نگار، صد لفظی کہانی نگار

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply