جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں اختلافات

پنجاب میں حکومت سازی پر جہانگیر ترین اور شاہ محمود میں اختلافات شدید ہوگئے۔

شاہ محمود قریشی کو ہرانے والے سلمان نعیم سے جہانگیر ترین نے ملاقات کی اور پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی دعوت دی۔

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے سے پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی ملاقات پر شاہ محمود قریشی برہم ہوگئے۔

دوسری طرف ملتان کے کھلاڑیوں نے بھی سلمان نعیم کو دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دینے پر احتجاج کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply