چنگ چی

ضلع ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں روز روز کے چنگ چی تصادم سے چنگ چی شعبہ حادثات قائم ہو چکاہے.
زیادہ تر حادثات سرکلر روڈ کے آس پاس ہورہے ہیں. مگر ضلعی انتظامیہ چنگ چی حادثات کو روکنے کے لئے کوئی مثبت قدم نہیں اُٹھا رہی.۔۔
حال ہی میں آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سائیکل رکشہ متعارف کرایا گیا ہے۔۔۔۔
اُس کے لئے سڑک پر سُرخ رنگ کا ٹریک بنا یا گیا ہے. تا کہ حادثات سے بچا جاسکے. ۔۔۔۔
کیا ضلعی انتظامیہ ایسا کوئی اقدام نہیں کرسکتی ہےکہ سڑک پر باقاعدہ ایک نشان لگوا کر چنگ چی رکشوں کو اُس نشان کے اندر چلنے پر پابند کرے؟

Facebook Comments

محمد اسماعیل
ماہرمضمون ایلیمنٹری ایجوکیشن کےپی کے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply